• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
عمران بھائی : سب سے پہلے تحریف کی تعریف کر لیتے ہیں پھر دیکھتے ہیں ، کہ ان حضرات نے واقعی تحریف کیا ہے یا نہیں ؟
مناسب ہے کہ آپ ہی کردیں ۔ لیکن حوالوں کے ساتھ ہو۔
ساتھ میں اوپر مولانا احمد سہارنفوری والے تحریف کا حوالہ اگر پیش ہو ، کیونکہ مصروفیت کی بناء ٹائم بہت کم ملتا ہے ۔
اوپر والی بات کا حوالہ یہ ہے : الدلیل القوی
میرے پاس بالکل بھی وقت نہیں ہے اس لیے جو کام آپ مجھے کہہ رہے ہیں اس کی زحمت خود ہی فرما لیں جزاک اللہ خیرا
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اسی طرح علماے احناف کے پاس بیس رکعت تراویح کے بارے کوئی قابل اعتماد دلیل موجود نہیں تھی،چناں چہ انھوں نے اپنے اس مذہب کو ثابت کرنے کےلیے ۱۳۱۸ھ میں جو ابوداود شائع کی اس میں تحریف کر ڈالی ،چناں چہ حضرت ابی بن کعب کی حدیث جو ابوداود میں موجود ہے اس کے اصل الفاظ یہ ہیں: "کان یصلی لہم عشرین لیلۃ " حضرت ابی بن کعب نے ان کو بیس راتیں تراویح پڈھائیں۔
احناف نے "عشرین لیلۃ " بجاے "عشرین رکعۃ " کر دیا جس کا معنی یہ ہے کہ حضرت ابی بن کعب بیس رکعت تراویح پڈھاتے تھے، ان حضرات نے حدیث میں تو ردوبدل کر دیا لیکن خلاف حدیث مذہب کو نہ بدل سکے
حوالہ؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اوپر والی بات کا حوالہ یہ ہے : الدلیل القوی
میرے پاس بالکل بھی وقت نہیں ہے اس لیے جو کام آپ مجھے کہہ رہے ہیں اس کی زحمت خود ہی فرما لیں جزاک اللہ خیرا
بھائی جان اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو تو ان باتوں کو نہ چھیڑا کریں۔ اور جب چھیڑ دیا ہے تو مکمل کریں۔ عاصم انعام بھائی کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ جب آپ نے تحریف کا دعوی کیا ہے تو پہلے یہ بھی تو بتائیے کہ تحریف کہتے کسے ہیں؟ یوں تو آپ روایت بالمعنی پر بھی تحریف کا الزام لگا سکتے ہیں۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
بھائی جان اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو تو ان باتوں کو نہ چھیڑا کریں۔ اور جب چھیڑ دیا ہے تو مکمل کریں۔ عاصم انعام بھائی کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ جب آپ نے تحریف کا دعوی کیا ہے تو پہلے یہ بھی تو بتائیے کہ تحریف کہتے کسے ہیں؟ یوں تو آپ روایت بالمعنی پر بھی تحریف کا الزام لگا سکتے ہیں۔
http://muhammadilibrary.com/ikrammuhammadi/Andhi-Taqleed-Aur-Tassub-Mein-Tehreef-e-Kitab-o-Sunnat.pdf
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بھائی جان اگر آپ کے پاس وقت نہ ہو تو ان باتوں کو نہ چھیڑا کریں۔ اور جب چھیڑ دیا ہے تو مکمل کریں۔ عاصم انعام بھائی کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ جب آپ نے تحریف کا دعوی کیا ہے تو پہلے یہ بھی تو بتائیے کہ تحریف کہتے کسے ہیں؟ یوں تو آپ روایت بالمعنی پر بھی تحریف کا الزام لگا سکتے ہیں۔
کیا آپ کو تحریف کا علم نہیں ہے اگر تحریف کا علم نہیں ہے تو نیا تھریڈ بنا لیں اس میں وضاحت ہو جاے گی،اور اگر آپ کو یہ بھی پتہ ہے کہ روایت بالمعنی کیا ہے تو یہ آپ کو بالاولی معلوم ہوگا کہ تحریف کیا ہے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کیا آپ کو تحریف کا علم نہیں ہے اگر تحریف کا علم نہیں ہے تو نیا تھریڈ بنا لیں اس میں وضاحت ہو جاے گی،اور اگر آپ کو یہ بھی پتہ ہے کہ روایت بالمعنی کیا ہے تو یہ آپ کو بالاولی معلوم ہوگا کہ تحریف کیا ہے
آپ کو علم ہے تو اپنے دعوی کو مضبوط کر کے لیے یہاں بتائیے۔ یہ کیسا تحریف کا دعوی ہے میرے پیارے بھائی جس میں تحریف کی تعریف ہی نہیں ہے؟
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
آپ کو علم ہے تو اپنے دعوی کو مضبوط کر کے لیے یہاں بتائیے۔ یہ کیسا تحریف کا دعوی ہے میرے پیارے بھائی جس میں تحریف کی تعریف ہی نہیں ہے؟
بھائی میں کرلیتا ہوں لیکن ٹائم دے دیجئے گا مصروفیت زیادہ ہے شاید تین چار دن بعد آن لائن ہوجاؤں ۔ان شاء اللہ
 
Top