عرفان عالم بن عبدالصبور
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 28، 2013
- پیغامات
- 11
- ری ایکشن اسکور
- 12
- پوائنٹ
- 7
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے، اور میرے حواری زبیر بن العوام ہیں"۔
صحیح بخاری: کتاب فضائل أصحاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم
باب مناقب الزّبیر بن العوّام
حدیث نمبر 3717