• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حوازادی..........از فلک شیر

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
سرما کی یخ پھینکتی ہوا
اور
گرما کی قہر برساتی لُو
روزِ ازل شاید
اِن دونوں کا انتساب
لڑکیوں کے نام کیا گیا تھا
جنہیں
دونوں میں سے ایک کی
زندگی بھر مہمانی کرنا ہوتی ہے
(فلک شیر)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
؟؟؟؟
فلک بھائی! یہ آپ نے کیا کہہ دیا؟
شاید “آزاد نظم” اسی کو کہتے ہوں گے (ابتسامہ)
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
؟؟؟؟
فلک بھائی! یہ آپ نے کیا کہہ دیا؟
شاید “آزاد نظم” اسی کو کہتے ہوں گے (ابتسامہ)
جی کہنے کو تو یہ نثری نظم ہے...... آپ البتہ اسے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں :)
بہرحال یہ میرا خیال ہے.......اتفاق و اختلاف کا حق آپ محفوظ رکھتے ہیں :):):)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جی کہنے کو تو یہ نثری نظم ہے...... آپ البتہ اسے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں :)
بہرحال یہ میرا خیال ہے.......اتفاق و اختلاف کا حق آپ محفوظ رکھتے ہیں :):):)
فلک بھائی، شعر و شاعری کے معاملہ میں یہ احقر بالکل ”کورا“ ہے۔
نثری نظم (غیر پابندِ بحور ؟) اور آزاد نظم (پابندِ بحور ؟) ہمارے ہاں جس طرح ایک دوسرے میں ”مداخلت“ کرتی نظر آتی ہیں، اس سے “عملاً” تو دونوں میں “فرق” ختم ہوتا چلا جارہا ہے۔ ہماری معلومات کے لئے کیا آپ چند سطور میں دونوں اقسام کی نظموں کی ”تعریف“ کرسکتے ہیں۔ دونوں کی ہیئت میں بنیادی کیا فرق ہوتا ہے۔ کیا صرف ہیئت ہی میں فرق ہوتا ہے یا مضامین میں بھی۔
 
Top