• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکمرانوں پر تنقید کی جا سکتی ہے...؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
غالبا بنو امیہ کے دور میں یہ حدیث گڑھی گئی جب اسوقت لوگ صدائے احتجاج بلند کرتے تھے تو درباری ملاں گڑھی ہوئی حدیث سناکر کہتے تھے کہ احتجاج نہ کرو جیسے تم لوگ ہو ویسے ہی تم پر حاکم مسلط کیے گئے ہیں ۔
یہ بات بالکل غلط ہے ،
کیونکہ اس بات کا مطلب یہ ہے کہ بنو امیہ کے حکمران ظالم اور لٹیرے قسم کے تھے ، جو بالکل جھوٹ ہے ، اور تاریخ اسلامی کے سنہرے دور کی دھونس کے ساتھ نفی ہے ،
بنوامیہ کا دور اسلامی تاریخ کا مثالی اورقابل فخر دور ہے ،
شیخ محترم جناب @محمد فیض الابرار صاحب سے درخواست ہے کہ حسب موقع رہنمائی فرمائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
 
Top