• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حکمرانوں کی (معروف میں) اطاعت سے ہاتھ کھینچنا درست نہیں !!!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
فاضل دوست کفار کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمان کو قتل پر اگر لوگ فتوٰی لینے امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ پاس جاتے تب وہ کیا یہ ہی فتوٰی صادر فرماتےِ۔۔۔ کسی خاص فکر اور سوچ رکھنے والے طبقہ کا میڈیا پرسن بننے سے بہتر ہے دماغ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندار جائے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

جواب وہی ہے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس کی مثال ہمارے معاشرے میں موجود ہے۔۔۔
جب ہی تو کہا تھا کے دماغ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندر جائے۔۔۔
آپ رحمۃ اللہ علیہ نے خلق قرآن پر لوگوں کو خروج سے روکا۔۔۔
ہمارے علماء نے ان لوگوں کے خلاف اُمت کو روکے رکھا جو سرے سے آپ کے قرآن کو مانتے ہی نہیں۔۔۔
ابوبصیر! مجھے بس ایک سوال کا جواب باہمی مشورے سے جو آپ کے حلقہ احباب ہے۔۔۔ دے دیجئے۔۔۔
پاکستان کی فوج کیوں طالبان سے مذاکرات کے خلاف ہے؟؟؟۔۔۔
یوٹیوب پر پابندی کیوں لگائی گئی۔۔۔
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
جو ’’شریعت الہیہٰ‘‘کو معطل کرے،حدود وقیود کے عادلانہ نظام کو ظلم سے تعبیر کرے،اس کے متعلق کیا حکم ہے؟؟؟وہ کفر بواح کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔یا صرف فسق وفجور کے باب تک ہی رسائی رکھتا ہے ۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جو ’’شریعت الہیہٰ‘‘کو معطل کرے،حدود وقیود کے عادلانہ نظام کو ظلم سے تعبیر کرے،اس کے متعلق کیا حکم ہے؟؟؟وہ کفر بواح کے زمرے میں آتا ہے۔۔۔یا صرف فسق وفجور کے باب تک ہی رسائی رکھتا ہے ۔
لگتا ہے آپ نے پوسٹر غور سے نہیں پڑھا
تلوار کے زور پر (خلق قرآن) کے عقیدے کو نافذ بھی کرتا تھا

Top