• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیف صد حیف عرسوں کو میلے بنالیا گیا(بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حیف صد حیف عرسوں کو میلے بنالیا گیا

حیف صد حیف کہ اس زمانہ میں عراس یعنی عرسوں کو میلہ بنا لیا گیا ہے ، رنڈیون کا ناچ ہوتا ہے ، ڈھولکی طبلہ کھڑکتا ہے ، ہامونیم بجتا ہے او رطرہ یہ کہ ان افعال کو جائز بلکہ قرب الی اللہ کا وسیلہ سمجھا جاتا ہے ، منع کرنےوالوں پرلعن طعن کی جاتی ہے ، عوام تو عوام اچھے خاصے پڑھے لکھے بلکہ سجادگان درگا ہ ان بلاؤں میں مبتلا نظر آتے ہیں سماع مع مزامیر (موسیقی ) کے سننے سے انہیں پرہیز نہیں بلکہ شوق ہوتا ہے حالانکہ مزامیر (موسیقی ) حرام قطعی ہیں ۔ ( عرفن ہدایت مصنفہ مولوی محمد عرفان رضوی مصدقہ مولانا مصطفی رضا قادری صاحبزادہ مولانا احمدرضا بریلوی 23جمادی الاولیٰ 1343ھ جس کو جماعت رضائے مصطفیٰ بریلی سے چھپوایا)
 
Top