• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خارجیت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
یہ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ خارجیت کیا چیز ہے؟یہ کون لوگ ہیں؟ان کے عقیدے کیا ہیں؟کیا یہ لوگ آج بھی ہیں؟میں نے ان کے بارے میں صرف اتنا سنا ہے کہ یہ لوگ پہلے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم خصوصا علی رضی اللہ عنہ کو کافر سمجھتے تھے(نعوذباللہ من ذلک ،استغفراللہ ،صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے ساتھ محبت کرنے والوں پر اللہ کی رحمت ہو اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے ساتھ بغض رکھنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو)
ان کے بارے میں کوئی مفصل کتاب ہو تو بتائیں۔
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
خارجیت کے بارے جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کریں- خارجی فرقے کی پہچان - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
مزید براں یہ سب سے متشدد فرقہ آج بھی موجودہے۔یہ گناہ گار مسلمانوں کو کافر کہتے ھیں-جو ین کے عقائد سے اتفاق نہیں کرتا اس کو بھی کافر سمجھتے ھیں- جیسے عمان میں "ابادی" فرقہ، یہ سب سے نرم خارجی ھیں- اس کے علاوہ ہمارے کراچی میں ڈاکٹر عثمانی گروپ اور جماعت المسلیمین وغیرہ کو علماءحق نے خوارج میں شمار کیا ہے۔قبائلی علاقوں میں موجود جو بےگناہ مسلمانوں کو دھماکوں میں ماررہے ھیں یہ بھی خوارج ھی ھیں-

جزاک اللہ
 
سلفی منہج

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
117
پوائنٹ
0
۔قبائلی علاقوں میں موجود جو بےگناہ مسلمانوں کو دھماکوں میں ماررہے ھیں یہ بھی خوارج ھی ھیں-

جزاک اللہ
اور جو امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو قتل کررھے ہیں ۔ ان کے بچوں کو قتل کررھے ہیں۔ ان کے مکانات کو ڈرون حملوں کے ذریعے تباہ کررھے ہیں ۔ جن کے ائیربیس سے ڈرون طیارے مسلمانوں پر حملے کرتے ہیں ان کی بستیوں کو جلا کر خاک کررھے ہیں ۔ ان کے بوڑھوں کو قتل کررھے ہیں ۔ ان کی عورتوں کو بیوہ کررھے ہیں ۔ بچوں کو یتیم کررھے ہیں ۔ وہ لوگ کون ہیں ان کے بارے میں آپ کا کیا فتویٰ ہے ؟؟ وہ خارجیت کی کون سے قسم سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟؟؟؟؟ کوئی جواب ہے اس بات کا آپ کے پاس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 06، 2011
پیغامات
126
ری ایکشن اسکور
462
پوائنٹ
81
السلام علیکم،
خارجیت کے بارے جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ کریں- خارجی فرقے کی پہچان - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
مزید براں یہ سب سے متشدد فرقہ آج بھی موجودہے۔یہ گناہ گار مسلمانوں کو کافر کہتے ھیں-جو ین کے عقائد سے اتفاق نہیں کرتا اس کو بھی کافر سمجھتے ھیں- جیسے عمان میں "ابادی" فرقہ، یہ سب سے نرم خارجی ھیں- اس کے علاوہ ہمارے کراچی میں ڈاکٹر عثمانی گروپ اور جماعت المسلیمین وغیرہ کو علماءحق نے خوارج میں شمار کیا ہے۔قبائلی علاقوں میں موجود جو بےگناہ مسلمانوں کو دھماکوں میں ماررہے ھیں یہ بھی خوارج ھی ھیں-

جزاک اللہ
وعلیکم السلام
جناب اگر دھماکے کرنے اور معصوم بچوں کو قتل کرنے والوں سے آپ کی مراد طالبان ہیں تو آپ یہ ثابت کریں کہ شہروں میں اس قسم کے دھماکے جس میں معصوم لوگ مارے جاتے ہیں طالبان کرتے ہیں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ آپ نے ایک مسلمان پر جھوٹا الزام لگایا ہے اور شریعت میں یہ سنگین جرم ہے۔
اور اگر آپ طالبان کو اس لئے خارجی سمجھتے ہیں کہ وہ حکمرانوں کی تکفیر کرتے ہیں کیونکہ حکمران اللہ کی شریعت نافذ نہیں کرتے الٹا اس کا مذاق اڑاتے ہیں اور کافروں سے امداد لے کر مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں اور عافیہ صدیقی سمیت ہزاروں معصوم مسلمانوں کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کرتے ہیں تو ان حکمرانوں اور فوج کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ صحابہ کی اولاد ہیں؟ اہل سنت ہیں؟ مومن ہیں؟ مسلمان ہیں؟ کیونکہ خارجی تو صحابہ کو کافر کہتے تھے ان کے خلاف لڑتے تھے اور جیسا آپ فرمایا کہ وہ گناہ گار مسلمان کو کافر کہتے ہیں تو کیا آپ کی نظر میں اللہ کی شریعت کی جگہ اپنا بنایا ہوا قانون نافذ کرنا، شریعت کا مذاق اڑانا، سود نافذ کرنا اور کافروں کا ساتھ دے کر مسلمانوں کو قتل کرنا یہ سب معمولی گناہ ہیں اور آدمی یہ سب کچھ کر کے بھی مسلمان ہی رہتا ہے؟
مجھ پر خارجی یا تکفیری کا فتوہ لگانے سے پہلے براہ کرم آپ میری بات کا جواب دے دیجئے۔
 
جزاک اللہ خیرا ! برادر جب ان کو کوئی جواب نہیں بن پڑتا تو یہ ایسے ہی موحدین پر خارجی اور تکفیری ہونے کے فتوے لگاتے ہیں ۔ یہی بات ان کو خود خوارج اور تکفیری ثابت کرتی ہے ۔اور موحدین تو اہل السنۃ والجماعۃ کے اصولوں پر کاربند ہیں ۔ یہ بے چارے اپنے آپ کو اہل السنۃ بھی نہیں کہتے ۔
 
mytruecall

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
0
عبد الرحمن لاہوری اور سلفی منہج بھائی
اللہ آپکو جزائے خیر دے
منیب انجم صاحب کو اللہ ہدایت دے یہ ان لوگوں کو خارجی کہ رہے ہیں جو رات دن اللہ کے دین کی سربلندی کے لئے اپنی جانیں اپنا مال اپنی اولاد سب کچہ داؤ پہ لگا کر لڑ رہے ہیں۔ایسے لوگوں کو بلیک واٹر نظر نہیں آتی؟ جو عوامی مقامات پر دھماکے کرتے ہیں۔ ۔ ۔ وہ آئی ایس آئی کے کارندے نظر نہیں آتے؟
حیرت ہے اتنا صاف اور واضع فرق لوگوں کو نظر نہیں آتا۔ ۔بھائی مجھے یہ بتاؤ کہ اسلام آباد اور راول پنڈی کے بازاروں میں ایسے دھماکے کیوں نہیں ہوتے؟
کبھی نہیں ہونگے اس لئے کہ ایسی جگہوں پہ ان خبیث ایجنڈوں کی فیملیز رہتی ہیں گھومتی ہیں۔ ۔ ۔صرف پشاور یا کوئٹہ میں ہی کیوں ؟
اج تک طارق رود پہ کوئی دھماکا کیوں نہیں ہوا؟
لیکن بات یہ ہے آجکل لوگ دیکھتے اور سب سمجھتے ہیں لیکن اسے تسلیم نہیں کرنا چاہتے۔ ۔
واللہ اعلم
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
سب سے پہلے میں وضاحت کر دوں کہ میں نے خوارج ان کو کہا تھا جوپاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں، نہ کہ مجاہدین کو جو کشمیر،افغانستان،بوسنیا وغیرہ میں جہاد کر رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کے مناوا ٹریننگ کیمپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس میں جو بی گناہ نوجوان مارے جاتے ہیں ان کا امریکہ سے کیا تعلق تھا۔ وہ بےچارے تو ابھی بھرتی ہوئے تھے؟؟ اگر بدلہ لینا ہے تو افغانستان جا کر حملے کیوں نہیں کرتے؟؟ عام پولیس والے کیا امریکہ سے ڈالر لیتے ہیں؟؟؟؟ مینہ بازار،پشاور میں چھوٹے چھوٹے بچوں کا کیا قصور تھا؟؟ مون مارکیٹ لاہور میں کون سے امریکی تھے؟؟
ان دھماکوں کی بی بی سی پر خود آکر اعظم طارق ترجمان تحریک طالبان ذمہ واری قبول کرتا ہے تو اس میں اب بھی شک ہے۔ سخی سرور مزار دھماکہ میں زخمی خودکش حملہ آور کا انٹرویو دو دن تک چلتا رہا وہ امریکہ سے تو نہیں آیا تھا؟؟؟ اس کو جنت کا لالچ کس نے دیا؟؟ امریکا نے؟؟
پاک فوج جس طرح کی بھی امریکی پٹھو،غلام ہے اس بنا پر اس کو مرتد قرار دینگے؟؟ آئی ایس آئی کو مرتد قرار دینگے؟؟ اس بنیاد پر مرتد اعظم تو سعودی عرب اور شاہ عبد اللہ اور اس کی ساری حکومت ہے۔ امریکہ کے مسلم ممالک میں سب سے زیادہ اڈے تو سعودیہ میں ہیں۔ ہم تو امریکا سے بھیک مانگتے ہیں لیکن سعودیہ تو امریکہ کو قرضے دونے والے اس کی مویشت کو ڈوبنے سے بچانے والے ملکوں میں سر فہرست ہے۔
آم کسی جماعت الدعوہ والے سے پوچھیں کے سیالکوٹ کے رہنما عبدالجبار شاکر کو جماعت سے کیوں نکالا؟؟

اب انصاف سے بتائیں کہ جو آدمی مسلمانوں کو بے گناہ مارنا حق سمجھتا ہو، امنے علاوہ ہر ایک کو گمراہ ان کا ساتھ نہ دینے والے کو مرتد کہتا ہو وہ موحد ہے؟؟ ویسے سب سے بڑے موحد ہیں بھی خوارج کیونکہ سیدنا علی کرم اللہ وجھہ کی ثالثی کو انہوں نے اس لئے نہیں مانا تھا کہ حکمم صرف اللہ کا!!!
نیٹ پر ان کے خطابات، انٹر ویو سن لیں کہ وہ پاکستان میں دھماکے کرتے ہیں کہ نہیں!!!
ایک یہ [LINK=http://www.archive.org/download/Tahnah/rtha.urdu.3gp]تعزییتی پیغام[/LINK] سن لیں، یہ بیت اللہ محسود کے قتل کے بعد القاعدہ کی نمبر ۳ قیادت، ایمن الظواہری کے بعد مصطفیٰ ابو یزید کا ہے جو ۲۰۱۰ میں وزیرستان میں ڈرون حملہ میں مارا گیا۔
پھر سوات میں جو خود ساختہ شریعت انہوں نے نافذ کی۔ ایک دن میں زبردستی۳،۳ شادیاں، اگلے ہی دن ان تینوں کو طلاقیں، پھر دو دو تین تین شادیاں، یہ اسلامی شریعت ہے؟؟ سوات کے طالبان کے ظلم کے شکار کسی بندے،عورت سے ضرور قصہ سنئے گا۔
یہ کچہ کلپس ملاحضہ فرمائیں۔
[LINK=http://www.archive.org/download/Mawlawe-Waly-Al-Rahman/Mawlawe-Waly-Al-Rahman-Ur-Mobile.3gp]امیر تحریک طالبان ولی الرحمن، بیت اللہ محسود کے انتقال پر[/LINK]
[LINK=http://www.archive.org/download/mehsud-s-o-t/hkem.ogv]ہماری جدوجہد و مقاصد[/LINK]
[LINK=http://www.archive.org/download/Swat-Nasr-And-Shahada/Swat-Nasr-And-Shahada-Mobile-Urdo.3gp]سوات:شریعت یا شہادت[/LINK]

یہ کلپس سن کر فیصلہ کریں کہ زیادہ تر دھماکے کون کر رہا ہے؟؟
محدث العصر حافظ زبیر علی زئی نے بھی ان کو خوارج میں شمار کیا ہے۔
انٹرویو کا مختصر مطلوب کلپ ملا نہیں، لہذا [LINK=http://www.vimeo.com/6139540]مکمل انٹرویو[/LINK] ان لیں۔ اس میں انہوں نے ان کا زکر خوارج کو متعلق سوال کو جواب میں کیا ہے۔شیخ بھی انہی کے خطے کہ ہیں اور خود پشتون بھی۔
میری درج بالا گفتگو سے یہ نتیجہ قطعً یہ نتیجہ نا اخذ کیجئے گا کہ میں سارا ملبہ ان پر ڈال رہا ہوں اور امریکہ،بھارت اور اسرائیل کو شریف سیدھا سادھا ثابت کرنےکی کوشش کر رہا ہوں۔ بلکہ میں تو تحریک طالبان کو اس شیطانی ثلاثہ کا ایجنٹ تصور کرتا ہوں۔ البتہ افغان طالبان ان کی کچہ قبائیلی رسومات کو چھوڑ کرصحیح مجاھد مانتا ہوں۔ وہ جہاد فی سبیل اللہ کر رہیں ہیں۔انہوں نے اسلام اور امن نافذ کر کے بھی دکھایا تھا۔

جزاک اللہ
 
سلفی منہج

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
117
پوائنٹ
0
سب سے پہلے میں وضاحت کر دوں کہ میں نے خوارج ان کو کہا تھا جوپاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں، نہ کہ مجاہدین کو جو کشمیر،افغانستان،بوسنیا وغیرہ میں جہاد کر رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کے مناوا ٹریننگ کیمپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس میں جو بی گناہ نوجوان مارے جاتے ہیں ان کا امریکہ سے کیا تعلق تھا۔ وہ بےچارے تو ابھی بھرتی ہوئے تھے؟؟ اگر بدلہ لینا ہے تو افغانستان جا کر حملے کیوں نہیں کرتے؟؟ عام پولیس والے کیا امریکہ سے ڈالر لیتے ہیں؟؟؟؟ مینہ بازار،پشاور میں چھوٹے چھوٹے بچوں کا کیا قصور تھا؟؟ مون مارکیٹ لاہور میں کون سے امریکی تھے؟؟
آپ کا ان لوگوں کو خوارج کہنا جو پاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔تو میرے بھائی پاکستان میں تو مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے کارکنان کو قتل کررہی ہیں ان میں کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں کچھ آپ بتاسکتے ہیں ۔ روزآنہ کراچی اور بلوچستان اور پشاور اور پنجاب میں لوگ قتل ہورہے ہیں ان دنوں میں تو اس قتل میں عام میں مصروف کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں ؟؟؟ ذرا نشان دہی تو کریں ۔
آپ کا کہنا کہ مناوا ٹریننگ کیمپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس میں بے گناہ نوجوان مارے جاتے ہیں ان کا امریکہ سے کیا تعلق ؟ عجیب سوال ہے یہ! یہ ساری فورسز جو کہ پاکستانی فورسز ہیں وہ کیا کررہی ہیں اتنا بھی آپ کو معلوم نہیں ؟ حیرت ہے ۔ یہ ساری فورسز ناٹو صلیبی اتحاد اور امریکہ کی جنگ اپنے ہی مومن بھائیوں سے لڑرہی ہیں ۔ اور وہ جو ٹریننگ کرررہے ہیں ۔ وہ سب کے سب امریکہ کے غلام ہیں۔ ساری پاکستانی ایجنسیاں اور ملٹری فورسز امریکہ کی جنگ دہشت گردی کی جنگ کے نام پر مجاہدین اسلام سے لڑررہے ہیں۔تو اب اگر طالبان مجاہدین ان کو قتل کررہے ہیں تو اس میں کیا مسئلہ ہے آپ کو؟؟ یہ تو جنگ ہے جس فریق کا داؤں چلے گا وہی کامیاب ہوگا ۔ دیکھنا یہ ہے کہ کون کیا کررہا ہے ۔ کیا پاکستانی فورسز اللہ کے راستے میں لڑرہی ہیں ؟؟ نہیں میرے بھائی ! پاکستانی فورسز تو فی سبیل الطاغوت عصر حاضر کے فرعون امریکہ اور اس کے صلیبی اتحاد ناٹو کے لیے لڑ رہی ہیں ۔ اور طالبان مجاہدین اللہ ان کی حفاظت کرے اور ان کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے فی سبیل اللہ جنگ کررہے ہیں ۔ اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے لڑرہے ہیں ۔ طاغوت کو مٹانے کے لیے لڑررہے ہیں ۔ نیو ورلڈ آرڈر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے لڑ رہے ہیں ۔ تاکہ رب کی دھرتی پر اللہ رب العزت کا قانون نافذ ہو ۔ اب آپ خود فیصلہ کرلیں آپ کو کس کیمپ میں جانا ہے ۔ دوکیمپ ہیں اس دنیا میں اب ایک عصر حاضر کےفرعون امریکہ کا کیمپ ہے ۔ دوسرا موسیٰ علیہ السلام اور محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والوں کا کیمپ ہے ۔
میرے بھائی جب طالبان مجاہدین حظہم اللہ اجمعین جب پاکستان سے جاکر افغانستان میں حملہ کرتے ہیں تو آپ کے کیمپ کا صلیبی اتحاد ان کو اس بات پر بھی قتل کرتا ہے کہ ہمارے صلیبی بھائیوں کو قتل کرنے افغانستان کیوں جاتے ہو؟؟کیا پاکستان میں رہنے والے طالبان کو افغانستان میں جاکر ناٹو کفار پر حملہ کرنے کی اجازت کی آپ کی صلیبی اتحاد فوج دیتی ہے؟؟؟ میرے بھائی وہ تو مجاہدین کو قتل کرتے ہیں گرفتار کرتے ہیں اس بات پر ۔ حیرت ہے کہ آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم۔
مینا بازار پشاور میں جو دھماکے اور قتل عام ہوا ہے ۔ وہ آپ کی اتحادی جن کو آپ کے حکمرانوں نے ویزے دیے ہیں ۔ جن کو اس لیے بلایا گیا ہے کہ وہ پاکستانی صلیبیوں کو ٹریننگ دیں کہ وہ طالبان کو چن چن کر قتل کریں ۔ یہ دھماکے انہوں نے کروائے ہیں ۔ مجاہدین طالبان متعدد بار اس بات کا اعلان کرچکے ہیں کہ وہ بازاروں اور عام پبلک کے مقامات پر ہونے والے دھماکوں سے براءت کرتے ہیں ۔ طالبان کا تو مقصد ہی اپنے مسلمان بھائیوں کے جان ومال اور عزت کی حفاظت کرنا ہے۔ وہ کیسے اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں اور بچوں کو بم دھماکوں میں شہید کریں گے ۔ آج تک جتنے بھی دھماکے مسجدوں اور عام پبلک مقامات اور بازاروں میں ہوئے ہیں ۔ وہ سب کے سب آپ کے صلیبی حکمران یہودی پرویز مشرف اور اب زرداری کیانی گیلانی کے کارندوں نے کیے ہیں ۔اور آپ کا یہ کہنا ہی غلط ہے اعظم طارق حفظہ اللہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ میرے بھائی مجاہدین اور ان کے کمانڈروں نے ہمیشہ اس بات کی پرزور مذمت اور تردید کی ہے ۔ بلکہ صلیبیوں سے ان دھماکوں کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔مجاہدین میڈیا کی طرف سے واضح طور پر اعلانات کیے گئے ہیں :شریعت کی نظر میں قتلِ ناحق کی حرمت وممانعت (نیا ایڈیشن)( عوامی مقامات پر دھماکوں کےحوالے سے ایک اہم فتویٰ)بقلم :شیخ عطیۃ اللہ حفظہ اللہ۔مترجم:مولانا عبیدا لرحمن حفظہ اللہ:اس کتاب کو ضرور پڑہیں ان شاء اللہ غلط فہمی دور ہوجائے گی
Free File Hosting Made Simple - MediaFire
 
Top