• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خارجیت

سلفی منہج

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
117
پوائنٹ
0
پاک فوج جس طرح کی بھی امریکی پٹھو،غلام ہے اس بنا پر اس کو مرتد قرار دینگے؟؟ آئی ایس آئی کو مرتد قرار دینگے؟؟ اس بنیاد پر مرتد اعظم تو سعودی عرب اور شاہ عبد اللہ اور اس کی ساری حکومت ہے۔ امریکہ کے مسلم ممالک میں سب سے زیادہ اڈے تو سعودیہ میں ہیں۔ ہم تو امریکا سے بھیک مانگتے ہیں لیکن سعودیہ تو امریکہ کو قرضے دونے والے اس کی مویشت کو ڈوبنے سے بچانے والے ملکوں میں سر فہرست ہے۔
جزاک اللہ ! آپ نے یہ تو تسلیم کیا کہ پاکستانی فوج امریکی پٹھو ، غلام ہے ۔ اب اس کے مرتد ہونے میں کوئی شک ، کوئی ابہام رہتا ہے؟؟؟ اہل علم سے پوچھ لیں کہ جو صلیبی اتحاد میں شامل ہو۔ تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟ وہ ان شاءاللہ آپ کو بتادیں گے ۔
دیکھیں آپ کی آئی ایس آئی بھی اسی صلیبی اتحاد کا اہم ترین جزء ہے یہ وہ جزء ہےجس نے عرب اور پاکستانی بلکہ مجاہدین خواہ وہ کسی بھی خطے سے تعلق رکھتا ہو اسے ڈالروں کے عوض امریکہ کو بیچا ۔ اور وہ مجاہدین آج گوانٹاناموبے کے قید خانوں میں اسیر ہیں۔ اللہ رب العزت ان مجاہدین کی رہائی کو ممکن بنائے آمین۔اب آئی ایس آئی کے ارتداد میں کیا چیز مانع ہے ؟؟ ذرا قرآن وسنت سے پوچھ کر تو دیکھیں۔
ماشاء اللہ! اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ہدایت دے آپ نے خود اقرار کیا کہ سعودی حکمران مرتد اعظم ہیں اور اس مرتد اعظم کا نام بھی بتادیا کہ اس کا نام عبداللہ ہے ۔ میرے بھائی اس کا یہ نام اس کے والدین نے رکھا ہے ۔ دراصل عبادت تو یہ امریکہ کی ہی کرتا ہے۔ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جس کو صلیبیوں نے جاری کررکھا ہے مجاہدین اسلام کے خلاف ،اس کا سب سے بڑا مددگار یہی سعودی حکمران عبداللہ ہے ۔ یہی شخص سب سے زیادہ مدد فراہم کررہا ہے صلیبیوں کو مجاہدین کے خلاف ۔ اور جو بھی سعودی عالم اس کے خلاف حق کی آواز بلند کرتا ہے ۔اسے جیل میں بند کرکے تعذیب کا نشانہ بناتا ہے ۔ جو حق پر ٹکا رہا وہ جیل میں ہے ۔ اور جس نے حق سے انحراف کرکے باطل کی ہمنوائی کی وہ جیل سے باہر ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس ارتداد سے محفوظ ومامون رکھے۔آمین
آپ نے بالکل صحیح کہا کہ سب سے زیادہ ہوائی اڈے سعودی عرب کی مرتد حکومت نے صلیبیوں کو فراہم کیے ۔ اور ان اڈوں سے صلیبیوں کے جہاز اڑ اڑ کر عراق میں معصوم بچوں اور عورتوں اور بوڑھوں کو بمباری کے ذریعے شہید کرتے رہے ۔ اور ان کا بڑا مرتد مزے سے ان کی تباہی کی داستان اپنے محل میں بیٹھ کر سی این این پر دیکھتا رہا اور قہوہ نوش کرتا رہا ۔ اس سے بھی بڑا ارتداد کچھ اور ہے ۔ آپ نے بالکل صحیح فرمایا میرے بھائی اللہ آپ کو مزید ہدایت سے نوازے اور جزائے خیر دے۔
آپ نے کہا کہ ہم تو امریکہ سے بھیک مانگتے ہیں ۔ یقینا آپ مانگتے ہوں گے لیکن اللہ کے شیر مجاہدین اسلام فرعون عصر طاغوت اکبر امریکہ سے بھیک نہیں مانگتے ۔بلکہ یہ فرعون ماضی کے فرعون کی طرح ڈوب رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ مجھے واپسی کا محفوظ راستہ فراہم کردو۔ اور مجھے اس طرح واپس جانے دو کہ میری عزت پر حرف نہ آئے ۔ لیکن اس طاغوت کو پتا نہیں کہ ساری کی ساری عزت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین لیے ہے۔ہم مجاہدین اسلام سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کا ایک بھی فوجی بچ کر نہ جانے پائے ۔ دنیا بھر کے مظلوم مسلمان بھائی اور بہنیں اور بچے اور بوڑھے اس فرعون کی غرقابی کے منتظر ہیں ۔ اے اللہ کے شیروں! اللہ نے تمہیں یہ سنہری موقع فراہم کیا ہے کہ یہ طاغوتی لشکر آج اسی طرح تمہاری کچھار میں آیا ہے جس طرح اس امت کا فرعون ابوجہل اپنے ناپاک لشکر کو مجاہدین اسلام کے مدمقابل میدان بدر میں لایا تھا ۔ اے اللہ کے شیروں افغانستان اور پاکستان کے میدانوں کو ان صلیبی کتوں کے لیے میدان بدر بنادو۔ ان میں سے ایک بھی واپس نہ جانے پائے یہ صلیبی کتے تمہارے بچوں کے قاتل تمہاری عورتوں کی عصمتوں کو تار تار کرتے رہے ہیں ۔
میرے بھائی مجھے بتاؤ آپ خود اس بات کا اقرار کررہے ہو کہ سعودیہ تو امریکہ کو قرضے دینے والے اس (ڈوبتی ) معیشت کو بچانے والے ملکوں میں سرفہرست ہے ۔اس کا معنی یہ ہوا کہ طاغوت کو زندگی سعودی حکمران کرتے ہیں ۔ تو اب اس سے بڑھ کر اللہ جل جلالہ کے دین سے ارتداد کی صورت کوئی اور ہے ؟؟؟؟؟؟
 
سلفی منہج

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
117
پوائنٹ
0
ایک یہ تعزییتی پیغام سن لیں، یہ بیت اللہ محسود کے قتل کے بعد القاعدہ کی نمبر ۳ قیادت، ایمن الظواہری کے بعد مصطفیٰ ابو یزید کا ہے جو ۲۰۱۰ میں وزیرستان میں ڈرون حملہ میں مارا گیا۔
میرے پیارے بھائی اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کی بارش کرے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جو کچھ آپ نے لکھا اس سے کیا ظاہر ہورہا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ آپ نے شاید جلدی میں یا غلطی سے لکھ دیا ہوگا ۔ اللہ آپ کو معاف کرے۔ میرے بھائی آپ نے لکھا ایمن الظواہری کے بعد مصطفیٰ ابو یزید کا ہے جو ۲۰۱۰ میں وزیرستان میں ڈرون حملہ میں مارا گیا۔ آپ کے اس جملے سے یہ واضح ہورہا ہے کہ آپ کی طبیعت اس بات پر راضی ہے کہ امریکہ مسلمانوں کو ڈرون حملوں کے ذریعے قتل کرے ؟؟؟ میرے بھائی ہمارا لاکھ اختلاف صحیح لیکن کیا اگر کوئی کافر ہمارے مسلمان بھائی کو قتل کرنے آئے تو ہم اس پر راضی ہوں اور خوش ہوں گے ؟؟؟؟ آپ غور کریں کہ آپ مصطفیٰ ابویزید رحمہ اللہ کس طرح شہید ہوئے۔ مصطفیٰ ابو یزید رحمہ اللہ اپنی بیوی، تین بیٹیوں اور ایک نواسی سمیت شہید ہوئے ہیں۔اور ان کو امریکی ڈرون حملے کے ذریعے شہید کیا گیا ہے۔ یہ کون ہیں ۔ یہ مجاہدین اسلام کے عظیم رہنما ہیں ۔ یہ کیا کہتے ہیں ذرا اس کو بھی دیکھیں:
دبئی...القاعدہ کمانڈر مصطفی ابو الیزیدنے اپنی نئی ویڈیو میں ڈنمار ک کے خلاف مزید حملوں کی دھمکی دی ہے ۔القاعدہ کی جانب سے جاری تازہ ویڈیو میں مصطفیٰ ابو الیزید کو پیش کیا گیا ہے ،جس کے متعلق خیال کیا جارہا تھا کہ وہ جولائی میں پاکستان میں ہلاک ہوچکا ہے ۔ابوالیزید نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی خبردار کیا تھا اور ایک مرتبہ پھر خبردار کرتے ہیں کہ وہ حکومتیں جو ہمارے نبی اور قران کی میڈیا پر بے حرمتی کریں گی،ہمارے علاقوں پر قبضہ کریں گی ،ہماری دولت لوٹیں گی اور ہمارے بھائیوں کو قتل کریں گی ہم ان سے انتقام لیں گے ۔جون میں اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارت خانے پر خود کش حملہ میں6افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ ابویزید کے متعلق خیال تھا کہ وہ پاکستان کے قبائلی علاقے میں ایک فضائی حملے میں ہلاک ہوچکا ہے لیکن اس کی کبھی تصدیق نہیں ہوسکی ۔ابو یزید نے کہا کہ اگر رویہ نہیں بدلا گیا تو سفارت خانے پر حملہ آخری نہیں تھا انہوں نے کہا کہ ڈنمار ک میں رہنے والوں کے لئے میرا پیغام ہے کہ یہ پہلا یا آخری جواب نہیں تھا اللہ نے چاہاتو ہم تمہیں دنیا کے نقشے سے مٹادیں گے۔
اب آپ فیصلہ کرلیں کہ آپ نے ایک مومن کے بارے میں کن خیالات کا اظہار کیا ہے؟؟؟وہ تو آپ کو اپنا بھائی قرار دے رہے ہیں ۔ اور طاغوت اکبر امریکہ سے اس لیے لڑرہے ہیں تاکہ آپ کی جان ومال اور عزتوں کا تحفظ ہو ۔ اور آپ کی عبارت سے یہ ظاہر ہورہا ہے کہ ڈرون حملے کی صورت میں مصطفیٰ ابویزید کی شہادت پر جیسے آپ کو خوشی ہورہی ہو۔مصطفیٰ ابویزید اولیاء اللہ میں سے ہیں وہ مجاہدین اسلام کے کمانڈر تھے وہ آپ سے بھی اسی طرح محبت کرتے تھے جس طرح وہ مجاہدین اسلام سے محبت کرتے تھے ۔ وہ نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے سرشار تھے ۔ دیکھیں جب انہوں نے یہ دیکھا کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے تو انہوں نے صلیبیوں کو للکارا اور کہا : ابوالیزید نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی خبردار کیا تھا اور ایک مرتبہ پھر خبردار کرتے ہیں کہ وہ حکومتیں جو ہمارے نبی اور قران کی میڈیا پر بے حرمتی کریں گی،ہمارے علاقوں پر قبضہ کریں گی ،ہماری دولت لوٹیں گی اور ہمارے بھائیوں کو قتل کریں گی ہم ان سے انتقام لیں گے۔ان سب چیزوں کی آپ رحمہ اللہ کو کیا ضرورت تھی کہ وہ مصر میں اپنا گھر چھوڑ کر پہاڑوں میں رہیں ۔ آپ رحمہ اللہ مسلمانوں کے ان حالات کے بارے میں بہت فکر مند رہتے تھے ۔ اور ان کی عزت اور جان ومال کے تحفظ کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے تھے ۔ مجھے بتائیں کیا امریکہ آپ کی جان ومال اور عزت کا محافظ ہے یا مجاہدین القاعدہ اور طالبان حفظہم اللہ ۔ آپ کو اپنی اس تحریر پر اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے استغفار کرنا چاہیے ۔ کیونکہ ہر مسلمان اس بات کا پابند ہے کہ وہ دوسرے مسلمان کی جان ومال اور عزت کا تحفظ کرے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر قائم رکھے آمین
 
سلفی منہج

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
117
پوائنٹ
0
بلکہ میں تو تحریک طالبان کو اس شیطانی ثلاثہ کا ایجنٹ تصور کرتا ہوں
میرے پیارے بھائی یہاں پر بھی آپ کو غٖلط فہمی ہے ۔ دیکھیں آپ کی تحریر سے یہ بات ثابت ہورہی ہے آپ طالبان مجاہدین کی تکفیر کررہے ہیں ۔ اس شیطانی ثلاثہ کے ایجنٹ طالبان مجاہدین نہیں بلکہ آپ کی مرتد فوج اور اس کی ایجنسیاں ہیں ۔ امریکہ بھارت اور اسرائیل کا یہ تکون واقعی شیطانی ثلاثہ کا تکون ہے۔ اس تکون کو بچانے کے لیے سوات میں اس مرتد حکومت اور اس مرتد فوج نے اللہ کے دین اسلام کو نافذ نہیں ہونے دیا ۔ کیونکہ اگر سوات میں اللہ کی شریعت غالب آجاتی تو اس شیطانی ثلاثہ کے دن پورے ہوچکے ہوتے اور آج جو جنگ پاکستانی خطے میں ہورہی ہے وہ کشمیر میں اور بھارت کے اندر ہورہی ہوتی ۔ اور ہوکر رہے گی ان شاء اللہ ۔اسی شیطانی ثلاثہ کو بچانے کے لیے بھارت اور اسرائیل نے واویلا مچایا کہ اگر سوات میں اسلامی شریعت قائم ہوگئی تو اگلا میدان جنگ بھارت ہوگا۔اسی وجہ سے عصر حاضر کے فرعون امریکہ نے اپنے غلاموں کو حکم دیا کہ وہ سوات میں جاکر طالبان سے جنگ کریں اور وہاں پر اسلامی شریعت کو غالب نہ ہونے دیا جائے اور بھارت سے امن مذاکرات کا تسلسل برقرار رکھا جائے ۔ کروڑوں معبودوں کی عبادت کرنے والے ہندؤں سے آپ کے امن مذکرات ہورہے ہیں۔ استغفراللہ
تو میرے محترم بھائی ! اس شیطانی ثلاثہ کا ایجنٹ تو دراصل پاکستانی حکمران اور ان کی فوج ہے نہ کہ طالبان مجاہدین۔
دیکھیں اولیاء الشیطان اور اولیاء الرحمان میں فرق کیا ہے ۔ شیطان کے اولیاء نے ہماری بہن عافیہ صدیقی کو طاغوت اکبر امریکہ کے حوالے کیا ۔ اور اولیاء الرحمان طالبان ان کی رہائی کے لیے اس فرعون عصر سے لڑرہے ہیں ۔ ابھی حال ہی میں کمانڈر ولی الرحمان حفظہ اللہ نے کفار کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہماری بہن عافیہ صدیقی حفظہااللہ کو رہا نہیں کیا گیا تو ہم ان کے شہریوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔ تو میرے بھائی اس فرق کو مدنظر رکھیں اور تحقیق کریں کافر میڈیا پر بھروسا مت کریں ۔ آپ کو تو اللہ کا حکم ہے کہ اگر کوئی فاسق بھی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرلیا کریں ۔ اور ان خبروں کا ماخذ ہی صلیبی میڈیا ہے ۔ جن پر آپ کے گمان کا دارومدار ہے ۔ اللہ ہم سب کو نیکی کی طرف گامزن رکھے
جہاں تک حافظ زبیر علی زئی کی بات ہے کہ وہ طالبان مجاہدین کو خوارج سمجھتے ہیں ۔ تو ان کے سمجھنے سے کیا ہوتا ہے ۔ انہوں نے اور بھی بہت سے فتاویٰ دیے ہیں ان کی بھی تحقیق کرلیں کہ ان کے ان فتاویٰ کے زد میں کون کون آتا ہے ۔
میرا مقصد صرف صرف خیر خواہی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔
جزاک اللہ خیرا
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336

بھائی مجھے آپ کی اکثر باتوں سے اتفاق ہے۔ آپ مجھے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے مرتد ہونے پر علماء اہل الحدیث کا فتوٰی دکھا سکتے ہیں؟؟ آپ کے کہنے سے میں کبھی نہیں مان سکتا۔میں نے ڈرون کی حمایت نہیں کی بلکہ میرے مطابق اس میں اکثریت بےگناہ شہید ہوتے ہیں۔مناوا میں جو ابھی بھرتی ہی ہوئے تھے انہوں نے کون سے "مجاھد" کو جاکر مارا تھا۔
آپ کی یہ بات کہ"آپ کا ان لوگوں کو خوارج کہنا جو پاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔تو میرے بھائی پاکستان میں تو مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے کارکنان کو قتل کررہی ہیں ان میں کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں کچھ آپ بتاسکتے ہیں ۔ روزآنہ کراچی اور بلوچستان اور پشاور اور پنجاب میں لوگ قتل ہورہے ہیں ان دنوں میں تو اس قتل میں عام میں مصروف کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں ؟؟؟ ذرا نشان دہی تو کریں ۔" اس کا جواب یہ ہے کہ یہ جماعتیں ثواب سمجھ کر ایک دوسرے کا قتل نہیں کر رہے جس طرح آپ کے مجاھد ثواب سمجھ کر مارتے ہیں۔
آپ کی بات کہ"اور آپ کا یہ کہنا ہی غلط ہے اعظم طارق حفظہ اللہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ میرے بھائی مجاہدین اور ان کے کمانڈروں نے ہمیشہ اس بات کی پرزور مذمت اور تردید کی ہے ۔" بھائی کوئی جعلی اعظم طارق بی بی سی پر اور سوات کی دو نمبر شریعت نافذ ہونے وقت حاجی اسلم ترجمان تحریک طالبان سوات آتے تھے یا ان کی ڈمی آتی تھی۔ بھائی مصطفٰی ابو یزید کو امریکہ نے مارا میں اس کو غلط کہتا ہوں۔ لیکن اگر اس کے مرنے سے کوئی دو چار پاکستان میں دھماکے کم ہوں گے تو میں تو اللہ کا شکر کروں گا۔ ان کو اپنے عرب ملکوں میں کچھ خراب نظرنہیں آتا۔ وہاں شریعت کے خواب نہیں آتے؟؟یہاں آکر ہی بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا ہوتا ہے؟؟ایمن الظواہری بھگوڑا مصر میں کیوں شریعت نہیں نافذ کرتا۔ مصر کے ساتھ ہی فلسطین ہے، میرے خیال سے سب سے افضل جہاد تو قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی کا ہے۔ مصر تو بےچارے غزہ کے محصورین کی مدد بھی نہیں کرنے دے دیتا، وہاں نہیں سب ے پہلے جانا چاھئے؟؟ افغانستان کے سنگلاخ چٹانوں میں اللہ کے شیر مجاھدین، کفار سے لڑرہے ہیں۔ وہ انشاءاللہ ان کو بہت جلد شکست دے دینگے۔ یہ بھگوڑے امنے ملکوں میں کیوں جدوجہد نہیں دیتے؟؟ سید قطب شہید کی طرح شہادت کیوں نہیں دیتے؟؟ شیخ اسامہ بن لادن علیہ الرحمہ کی تو سعودی حکومت نے شہریت ختم کر دی تھی، ورنہ وہ تو سعودی ملوکیت کا تختہ الٹنے والے تھے، یہ بھی کچھ ایسا کیوں نہیں کرتے؟؟
جہاں تک حافظ زبیر زئی صاحب کا تعلق ہے تو ان کے پائے کے عالم کا فتوٰی دکھائیں کے جو دھماکے کر رہے ہیں وہ عین جہاد ہے۔
ویسے حافظ زبیر زئی صاحب کی رائے کی تو ایک طرح سے کوئی اوقات نہیں کیونکہ خوارج تو سیدنا علی کرم اللہ وجھہ کی بات سننے ماننے کو تیار نہیں تھے۔

فتوٰی ضرور دکھائے گا لیکن گلی محلے کی ملّاوں کا نہیں بلکہ مستند جیّد علماء کا ۔
جزاک اللہ
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
میرے پیارے بھائی یہاں پر بھی آپ کو غٖلط فہمی ہے ۔ دیکھیں آپ کی تحریر سے یہ بات ثابت ہورہی ہے آپ طالبان مجاہدین کی تکفیر کررہے ہیں ۔ اس شیطانی ثلاثہ کے ایجنٹ طالبان مجاہدین نہیں بلکہ آپ کی مرتد فوج اور اس کی ایجنسیاں ہیں ۔ امریکہ بھارت اور اسرائیل کا یہ تکون واقعی شیطانی ثلاثہ کا تکون ہے۔ اس تکون کو بچانے کے لیے سوات میں اس مرتد حکومت اور اس مرتد فوج نے اللہ کے دین اسلام کو نافذ نہیں ہونے دیا ۔ کیونکہ اگر سوات میں اللہ کی شریعت غالب آجاتی تو اس شیطانی ثلاثہ کے دن پورے ہوچکے ہوتے اور آج جو جنگ پاکستانی خطے میں ہورہی ہے وہ کشمیر میں اور بھارت کے اندر ہورہی ہوتی ۔ اور ہوکر رہے گی ان شاء اللہ ۔اسی شیطانی ثلاثہ کو بچانے کے لیے بھارت اور اسرائیل نے واویلا مچایا کہ اگر سوات میں اسلامی شریعت قائم ہوگئی تو اگلا میدان جنگ بھارت ہوگا۔اسی وجہ سے عصر حاضر کے فرعون امریکہ نے اپنے غلاموں کو حکم دیا کہ وہ سوات میں جاکر طالبان سے جنگ کریں اور وہاں پر اسلامی شریعت کو غالب نہ ہونے دیا جائے اور بھارت سے امن مذاکرات کا تسلسل برقرار رکھا جائے ۔ کروڑوں معبودوں کی عبادت کرنے والے ہندؤں سے آپ کے امن مذکرات ہورہے ہیں۔ استغفراللہ
تو میرے محترم بھائی ! اس شیطانی ثلاثہ کا ایجنٹ تو دراصل پاکستانی حکمران اور ان کی فوج ہے نہ کہ طالبان مجاہدین۔
دیکھیں اولیاء الشیطان اور اولیاء الرحمان میں فرق کیا ہے ۔ شیطان کے اولیاء نے ہماری بہن عافیہ صدیقی کو طاغوت اکبر امریکہ کے حوالے کیا ۔ اور اولیاء الرحمان طالبان ان کی رہائی کے لیے اس فرعون عصر سے لڑرہے ہیں ۔ ابھی حال ہی میں کمانڈر ولی الرحمان حفظہ اللہ نے کفار کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہماری بہن عافیہ صدیقی حفظہااللہ کو رہا نہیں کیا گیا تو ہم ان کے شہریوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔ تو میرے بھائی اس فرق کو مدنظر رکھیں اور تحقیق کریں کافر میڈیا پر بھروسا مت کریں ۔ آپ کو تو اللہ کا حکم ہے کہ اگر کوئی فاسق بھی خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرلیا کریں ۔ اور ان خبروں کا ماخذ ہی صلیبی میڈیا ہے ۔ جن پر آپ کے گمان کا دارومدار ہے ۔ اللہ ہم سب کو نیکی کی طرف گامزن رکھے
جہاں تک حافظ زبیر علی زئی کی بات ہے کہ وہ طالبان مجاہدین کو خوارج سمجھتے ہیں ۔ تو ان کے سمجھنے سے کیا ہوتا ہے ۔ انہوں نے اور بھی بہت سے فتاویٰ دیے ہیں ان کی بھی تحقیق کرلیں کہ ان کے ان فتاویٰ کے زد میں کون کون آتا ہے ۔
میرا مقصد صرف صرف خیر خواہی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔
جزاک اللہ خیرا
بھائی مجھے آپ کی اکثر باتوں سے اتفاق ہے۔ آپ مجھے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے مرتد ہونے پر علماء اہل الحدیث کا فتوٰی دکھا سکتے ہیں؟؟ آپ کے کہنے سے میں کبھی نہیں مان سکتا۔میں نے ڈرون کی حمایت نہیں کی بلکہ میرے مطابق اس میں اکثریت بےگناہ شہید ہوتے ہیں۔مناوا میں جو ابھی بھرتی ہی ہوئے تھے انہوں نے کون سے "مجاھد" کو جاکر مارا تھا۔
آپ کی یہ بات کہ"آپ کا ان لوگوں کو خوارج کہنا جو پاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔تو میرے بھائی پاکستان میں تو مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے کارکنان کو قتل کررہی ہیں ان میں کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں کچھ آپ بتاسکتے ہیں ۔ روزآنہ کراچی اور بلوچستان اور پشاور اور پنجاب میں لوگ قتل ہورہے ہیں ان دنوں میں تو اس قتل میں عام میں مصروف کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں ؟؟؟ ذرا نشان دہی تو کریں ۔" اس کا جواب یہ ہے کہ یہ جماعتیں ثواب سمجھ کر ایک دوسرے کا قتل نہیں کر رہے جس طرح آپ کے مجاھد ثواب سمجھ کر مارتے ہیں۔
آپ کی بات کہ"اور آپ کا یہ کہنا ہی غلط ہے اعظم طارق حفظہ اللہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ میرے بھائی مجاہدین اور ان کے کمانڈروں نے ہمیشہ اس بات کی پرزور مذمت اور تردید کی ہے ۔" بھائی کوئی جعلی اعظم طارق بی بی سی پر اور سوات کی دو نمبر شریعت نافذ ہونے وقت حاجی اسلم ترجمان تحریک طالبان سوات آتے تھے یا ان کی ڈمی آتی تھی۔ بھائی مصطفٰی ابو یزید کو امریکہ نے مارا میں اس کو غلط کہتا ہوں۔ لیکن اگر اس کے مرنے سے کوئی دو چار پاکستان میں دھماکے کم ہوں گے تو میں تو اللہ کا شکر کروں گا۔ ان کو اپنے عرب ملکوں میں کچھ خراب نظرنہیں آتا۔ وہاں شریعت کے خواب نہیں آتے؟؟یہاں آکر ہی بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا ہوتا ہے؟؟ایمن الظواہری بھگوڑا مصر میں کیوں شریعت نہیں نافذ کرتا۔ مصر کے ساتھ ہی فلسطین ہے، میرے خیال سے سب سے افضل جہاد تو قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی کا ہے۔ مصر تو بےچارے غزہ کے محصورین کی مدد بھی نہیں کرنے دے دیتا، وہاں نہیں سب ے پہلے جانا چاھئے؟؟ افغانستان کے سنگلاخ چٹانوں میں اللہ کے شیر مجاھدین، کفار سے لڑرہے ہیں۔ وہ انشاءاللہ ان کو بہت جلد شکست دے دینگے۔ یہ بھگوڑے اپنے ملکوں میں کیوں جدوجہد نہیں دیتے؟؟ سید قطب شہید کی طرح شہادت کیوں نہیں دیتے؟؟ شیخ اسامہ بن لادن علیہ الرحمہ کی تو سعودی حکومت نے شہریت ختم کر دی تھی، ورنہ وہ تو سعودی ملوکیت کا تختہ الٹنے والے تھے، یہ بھی کچھ ایسا کیوں نہیں کرتے؟؟
جہاں تک حافظ زبیر زئی صاحب کا تعلق ہے تو ان کے پائے کے عالم کا فتوٰی دکھائیں کے جو دھماکے کر رہے ہیں وہ عین جہاد ہے۔
ویسے حافظ زبیر زئی صاحب کی رائے کی تو ایک طرح سے کوئی اوقات نہیں کیونکہ خوارج تو سیدنا علی کرم اللہ وجھہ کی بات سننے ماننے کو تیار نہیں تھے۔

فتوٰی ضرور دکھائے گا لیکن گلی محلے کی ملّاوں کا نہیں بلکہ مستند جیّد علماء کا ۔
جزاک اللہ
 
سلفی منہج

مبتدی
شمولیت
جولائی 24، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
117
پوائنٹ
0
بھائی مجھے آپ کی اکثر باتوں سے اتفاق ہے۔ آپ مجھے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے مرتد ہونے پر علماء اہل الحدیث کا فتوٰی دکھا سکتے ہیں؟؟ آپ کے کہنے سے میں کبھی نہیں مان سکتا۔میں نے ڈرون کی حمایت نہیں کی بلکہ میرے مطابق اس میں اکثریت بےگناہ شہید ہوتے ہیں۔مناوا میں جو ابھی بھرتی ہی ہوئے تھے انہوں نے کون سے "مجاھد" کو جاکر مارا تھا۔
آپ کی یہ بات کہ"آپ کا ان لوگوں کو خوارج کہنا جو پاکستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مار رہے ہیں۔تو میرے بھائی پاکستان میں تو مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے کارکنان کو قتل کررہی ہیں ان میں کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں کچھ آپ بتاسکتے ہیں ۔ روزآنہ کراچی اور بلوچستان اور پشاور اور پنجاب میں لوگ قتل ہورہے ہیں ان دنوں میں تو اس قتل میں عام میں مصروف کون کون سی خوارج جماعتیں ہیں ؟؟؟ ذرا نشان دہی تو کریں ۔" اس کا جواب یہ ہے کہ یہ جماعتیں ثواب سمجھ کر ایک دوسرے کا قتل نہیں کر رہے جس طرح آپ کے مجاھد ثواب سمجھ کر مارتے ہیں۔
آپ کی بات کہ"اور آپ کا یہ کہنا ہی غلط ہے اعظم طارق حفظہ اللہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ میرے بھائی مجاہدین اور ان کے کمانڈروں نے ہمیشہ اس بات کی پرزور مذمت اور تردید کی ہے ۔" بھائی کوئی جعلی اعظم طارق بی بی سی پر اور سوات کی دو نمبر شریعت نافذ ہونے وقت حاجی اسلم ترجمان تحریک طالبان سوات آتے تھے یا ان کی ڈمی آتی تھی۔ بھائی مصطفٰی ابو یزید کو امریکہ نے مارا میں اس کو غلط کہتا ہوں۔ لیکن اگر اس کے مرنے سے کوئی دو چار پاکستان میں دھماکے کم ہوں گے تو میں تو اللہ کا شکر کروں گا۔ ان کو اپنے عرب ملکوں میں کچھ خراب نظرنہیں آتا۔ وہاں شریعت کے خواب نہیں آتے؟؟یہاں آکر ہی بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا ہوتا ہے؟؟ایمن الظواہری بھگوڑا مصر میں کیوں شریعت نہیں نافذ کرتا۔ مصر کے ساتھ ہی فلسطین ہے، میرے خیال سے سب سے افضل جہاد تو قبلہ اول اور فلسطین کی آزادی کا ہے۔ مصر تو بےچارے غزہ کے محصورین کی مدد بھی نہیں کرنے دے دیتا، وہاں نہیں سب ے پہلے جانا چاھئے؟؟ افغانستان کے سنگلاخ چٹانوں میں اللہ کے شیر مجاھدین، کفار سے لڑرہے ہیں۔ وہ انشاءاللہ ان کو بہت جلد شکست دے دینگے۔ یہ بھگوڑے اپنے ملکوں میں کیوں جدوجہد نہیں دیتے؟؟ سید قطب شہید کی طرح شہادت کیوں نہیں دیتے؟؟ شیخ اسامہ بن لادن علیہ الرحمہ کی تو سعودی حکومت نے شہریت ختم کر دی تھی، ورنہ وہ تو سعودی ملوکیت کا تختہ الٹنے والے تھے، یہ بھی کچھ ایسا کیوں نہیں کرتے؟؟
جہاں تک حافظ زبیر زئی صاحب کا تعلق ہے تو ان کے پائے کے عالم کا فتوٰی دکھائیں کے جو دھماکے کر رہے ہیں وہ عین جہاد ہے۔
ویسے حافظ زبیر زئی صاحب کی رائے کی تو ایک طرح سے کوئی اوقات نہیں کیونکہ خوارج تو سیدنا علی کرم اللہ وجھہ کی بات سننے ماننے کو تیار نہیں تھے۔

فتوٰی ضرور دکھائے گا لیکن گلی محلے کی ملّاوں کا نہیں بلکہ مستند جیّد علماء کا ۔
جزاک اللہ
باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ ۔ بقیہ پوسٹ میں باتیں سطحی قسم کی ہیں اور ان میں کوئی علمی بات نہیں ہے ۔ بلکہ مجاہدین کے ائمہ کے لیے غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے ۔ بہرحال اس کا جواب تو قیامت کے دن آپ کو اللہ کے سامنے دینا ہے ۔ اس لیے ان باتوں کے جواب کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ محض وقت کا ضیاع ہے۔ اللہ آپ کو ہدایت دے
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
باتوں سے اتفاق کرنے کا شکریہ ۔ بقیہ پوسٹ میں باتیں سطحی قسم کی ہیں اور ان میں کوئی علمی بات نہیں ہے ۔ بلکہ مجاہدین کے ائمہ کے لیے غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے ۔ بہرحال اس کا جواب تو قیامت کے دن آپ کو اللہ کے سامنے دینا ہے ۔ اس لیے ان باتوں کے جواب کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ محض وقت کا ضیاع ہے۔ اللہ آپ کو ہدایت دے
بھائی فتوٰی کا جواب نہیں دیا، کب دکھائیں گے فتوٰی؟؟ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ کبھی بھی کسی مستند علماء کا فتوٰی نہیں دکھا سکتے۔ بھائی آپ اگر برا نہ منائیں تو میں نے آپ کو تکفیری گروہ کا پایاہے۔ آپ قرآن و حدیث سے امریکہ کا ساتھ دینے والوں کے مرتد،کافر ہونے کا ثبوت دیں جو آپ یقیناً نہیں دے سکتے۔ میں ان کو فاسق و فاجر،لعین پلید خبیث مان سکتا ہوں لیکن کوئی اتنی آسانی سے میرے نبی صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی امت سے نہیں نکل سکتا۔
میری حقیر معلومات تک تو جو ان باتوں پر من و عن(بغیر چوں چراں)کما حقہ تسلیم کرتا ہے وہ مسلمان ہے۔
١۔توحید ٢۔رسالت ٣۔الحامی کتب پر ایمان ٤۔ملائکہ پر ایمان ٥۔آخرت(یوم حساب) کے دن اور اچھی بری تقدیر پر ایمان
میرے مطابق شاہ عبد اللہ بھی مسلمان ہیں، یہ کیانی و گیلانی بھی۔ ان کو مرتد نہیں فاسق و فاجر، گمراہ کہ سکتے ہیں انہوں نے ان چیزوں کا انکار نہیں کیا۔
تکفیر کے معاملے میں میں آپ سے زیادہ کٹر خیالات کا مالک تھا، الحمداللہ، مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ نے میری تسلی و تشفی کر دی تھی اب تو میں دوسروں کو بھی اس فتنہ سے بچنے کی تلقین کرتارہتا ہوں۔ اللہ مجھ کو اور آپ کو اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے۔آمین

جزاک اللہ
 
muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
بھائی پہلے مجھے شبہ تھا لیکن اب یقین آگیا ہے کہ آپ بھی انہیں میں سے ہیں۔پہلے آپ زبیر علی صاحب میں اور اب موجودہ دور کے اتنے بڑے علماء میں بھی نقص نکال رہے ہیں۔اب جن گلی محلے کے ملاؤں(محمد خبیب صدیقی ،حافظ عمار فاروقی) کی کتاب دی ہے ان کو شائد ہی کوئی جانتا ہو مجھے یقین ہے کہ آج امام مہدی اور سیدنا عیسیٰ بھی آجائیں تو آپ ان کو بھی پتا نہیں کیا کیا کہیں گے؟؟
آپ کو تو آپ کے اوائل میں ابن عباس رضی اللہ عنہما جیسے فقیہ کی دلیلیں متاثر نہیں کر سکیں تو آج کے علماء کی کیا حیثیت؟؟؟
میں صرف آپ کی ہدایت کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں۔
جزاکم اللہ
 
طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
مفتی مبشر احمد ربانی تو خود مرجئہ جہمیہ ہیں وہ کیسے آپ کو قرآن وسنت سے جواب دے سکتے ہیں۔
سلفی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ مفتی مبشر احمد ربانی صاحب پر آپ نے جو مرجئہ اور جہمیہ ہونے کا الزام لگایا ہے اس کی با دلیل صراحت پیش کریں۔ کسی کو بھی مرجئہ کہنا تو بڑا آسان امر ہے، آپ جیسوں نے تو علامہ البانی تک کو مرجئہ کہہ رکھا ہے۔ فی الحال اس الزام کی ایک شق جہمیہ پر بات کر لیتے ہیں۔
سیدھا سا سوال ہے کہ آپ مولانا مبشر احمد ربانی کا جہمیہ ہونا ثابت کریں۔۔۔؟ ان کی کوئی ایک عبارت یا کوئی ایک فتویٰ پیش کریں جو ان کے جہمیہ ہونے پر با صراحت دلالت کرتا ہو اور اگر آپ یہ پیش نہ کر سکے تو تسلیم کر لیں کہ آپ خود خارجی ہیں۔ کتابوں کے لنک پیش نہ کیجئے گا اس میں اگر کوئی دلیل آپ کے موافق ہو تو اسے بیان کریں ورنہ اپنی جہالت با سہولت تسلیم کریں۔ والسلام
 
Top