• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خارجیوں تمہاری منافقت کو سلام !!!!

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
آج کا میڈیا کے دجالی میڈیا ہونے میں کیا شک ہے۔
ہمارا میڈیا طاقت کے زیرتسلط ہے اور میڈیا کے جو مفادات وابستہ ہیں اس کی ضرورت بھی یہی ہے کہ وہ طاقت کے زیر تسلط ہی رہے۔
سچ کو جھوٹ بنانا اور جھوٹ کو سچ کہنا ، یہ سب اسی طاقت کی کرشمہ سازی ہے۔
اب لشکری ایک چوہا ماڑ دے تو اس کی اسی دجالی میڈیا سے ایسی پبلسٹی ہوتی ہے جیسے کو ئی طوفان آگیا ہو۔
جو بھی وقت کے فرعونی طاقت کے زیر تسلط رہتا ہے وہی اصل خارجی ہے۔
اور میڈیا اور لشکری کے خارجی ہونے میں کوئی شک باقی نہیں رہتا۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کیا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے حاکم وقت کے ‘‘فیصلہ خلق قرآن ’’ سے خروج کیا تھا نہیں؟
پوری امت مسلمہ (حکم و مصلحت کی بنیاد پر) ایک طرف
اور
اکیلے امام صاحب ایک طرف
ایک ہی رَٹ لگا رہے ہیں کہ قرآن مخلوق نہیں۔ کوئی دلیل تو لاؤ۔ مجھے دلیل دو۔
لیکن
اس وقت کے حکام اور
مفتیانِ عظام
دلیل تو نہ لا سکے
البتہ امام صاحب کو مارتے جاتے تھے۔
بہت سے اکابر علماء نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو مصلحت کی پالیسی اپنانے کی بھی ترغیب دی
لیکن
کیا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے
اپنے موقف سے ہٹنا گوارا کیا؟
کیا حاکم وقت اور مسلمانوں کی جماعت سے مسئلہ خلق قرآن میں اپنا ‘‘خروج’’ ختم کیا؟
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
آج تک سمجھ نہیں آیا۔ کہ غیراللہ کو پکارنے والے استمداد لغیراللہ کو حلال جاننے والے، بدعات کے رسیا، شرک کے خوگر حنفی جب تک عامی رہتا ہے تو نہ صرف یہ کہ اس سے قتال نہیں کیا جاتا، بلکہ الٹا سوال اٹھایا جاتا ہے کہ ایسے لوگوں سے جہاد میں مدد لینا درست ہے کہ نہیں۔ اور یہی عامی اگر ملک میں کسی عہدہ کو قبول کر لے تو مرتد، کافر، اس سے قتال ہر فرض سے بڑھ کر فرض قرار پاتا ہے اور اس کی جان مال و آبرو سب حلال قرار پاتی ہے۔ یہ منافقت نہیں تو کیا ہے آخر؟
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے حاکم وقت کے خلاف خروج کیا لیکن نہ تو قتال کیا اور نہ ہی اس کی جان و مال اور عزت و آبرو کو اپنے لئے حلال جانا۔
اسی پوسٹر میں
امام مالک رحمہ اللہ کا بھی ذکر ہے۔
انہوں نے بھی حاکم وقت اور اس کے فیصلوں کے خلاف خروج کیا لیکن نہ تو قتال کیا اور نہ ہی اس کی جان و مال اور عزت و آبرو کو اپنے لئے حلال جانا۔

چنانچہ
آپ بھی یہ بات سمجھنے کی کوشش کریں کہ
اپنی سوچ سے خروج کرنے و الے ہر شخص کو حربی اور لٹیرا نہ سمجھیں۔
 
حکمرانوں کی سوچ اور فیصلوں سے اختلاف تو ہم سب ہی کرتے ہیں۔ کون بدنصیب مسلمان ہے جو چاہتا ہے کہ ملک میں سودی نظام نافذ رہے۔؟
خروج کا مطلب کچھ اور ہے۔
ٹی ٹی پی کی مثال لیجئے جب ٹی ٹی پی خروج کرتی ہے تو ان سے قتال نہیں کرتی؟
کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹی ٹی پی خروج کرے لیکن قتال نہ کرے؟ ان کے قتال سے آپ متفق نہیں؟ وہ تو اسے عین جہاد سمجھتے ہیں؟
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ کی تحریر سے کیا سمجھوں کہ
آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ سے خروج کرنے والا ہر شخص حربی اور لٹیرا ہی ہے؟؟؟؟؟
 
Top