• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خالد محمود سلفی

خالد سلفی

مبتدی
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و ربرکاتہ
میرا نام خالد محمود سلفی ہے۔ ضلع اسلام آباد سے تعلق ہے۔
المعھدالعالی میں پڑھنے کے بعد جامعہ محمدیہ گوجرانوالا سے فراغت حاصل کی۔ اس کے بعد مرکز التربیہ الاسلامیہ فیصل آباد سے دورہ تخصص کیا ،ابھی مرکز الاقصی الاسلامی جہلم میں عربی لغت اور علوم الشریعہ کے ساتھ ساتھ دارلافتاء میں بھی کچھ ذمہ داری ہے۔کچھ عربی کتب کے تراجم کا بھی شرف حاصل ہے ۔الحمد للہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
الحمدلله ثم الحمدلله ایک اور صاحب علم کی فورم پہ آمد-!!!
خالد سلفی بھائی سب سے پہلے تو ہم آپ کا فورم پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دے۔آمین
قوی امید ہے کہ آپ اس دینی پلیٹ فارم کےلیے اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ ٹائم مختص کرتے ہوئے علمی مقالات و مضامین شیئر کرنے کے ساتھ ہم جیسے کم علم بھائیوں کی اصلاح کرنے میں بھی بھرپور حصہ لیں گے۔ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خالد بھائی جان آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اور اس بات کی خوشی بھی ہوئی کہ ایک اور اہل علم کا محدث فورم پر اضافہ ہو گیا۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم خالد محمود سلفی بھائی جان،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔ اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی دنیا و آخرت کے سنوارنے کا ذریعہ بنا دے۔ آپ جیسے صاحب علم حضرات کی انٹرنیٹ پر کافی کمی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و فراغت کی دولت سے خوب نوازے کہ آپ انٹرنیٹ پر بھی دعوت و اصلاح کے مشن میں بڑھ کر حصہ لے سکیں۔ آمین یا رب العالمین۔

کچھ عربی کتب کے تراجم کا بھی شرف حاصل ہے ۔الحمد للہ
اگر کاپی رائٹس کا مسئلہ نہ ہو تو یونیکوڈ کتب سیکشن میں ان تراجم کو شامل کر کے ہمیں استفادہ کا موقع ضرور عنایت کیجئے گا۔

والسلام
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خالد محمود بھائی آپ کے بارے میں جان کر ہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ سے اپنے دین کی زیادہ سے زیادہ خدمت لے، آمین۔ والسلام
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی خالد محمود سلفی صاحب آپکو فورم پہ خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے کہ آپ اپنی علمی تحریروں کے ذریعے فورم پہ ہماری رہنمائی کرتے رہیں گے
جزاک اللہ خیرا
 
Top