• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خاوند سارے دن کے کام سے تھکا ہارا گھر واپس لوٹا ۔ ۔ ۔

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
سب خواتین کو چاہیئے کہ ایک دن ضرور احساس دلائیں کہ وہ بھی بہت کچھ کرتی ہیں اگر ایک دن صرف ایک دن وہ گھر سے لاپرواہ ہو جائیں تو گھر کی سلطنت کا نظام درہم برہم ہوجائے۔

محترمہ جس طرح احساس اس تحریر مین دلایا گیا ہے ایسا احساس دلانے کی ترغیب مت دلائیں اور نا ہی خود کبھی تجربہ کیجئے گا کیونکہ یہ ایک مفروضہ ہے، جس پر عمل کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
نان و نفقہ خاوند کے ذمہ ہے بلکل صحیح فرمایا آپ نے اگر اس نان و نفقہ کی تشریح کردی جائے تو اس کے بعد جو آپ نے لکھا وہ سب کچھ ہی باطل ہوجائے گا ۔ مثلا
نان و نفقہ میں کھانا کپڑے اوررہنے کے لئے گھر شامل ہے
؎کھانا ۔:
بیوی کا کھانا جو شوہر کے ذمہ ہے وہ یقینا پکا ہوا کھانا ہے یہ نہیں کہ شوہر نے آٹا دال چاول سبزیگوشت لا دیا اور کہا کہ یا تو چکا کھاؤ یا پکا کے کھاؤ تمہاری مرضی یعنی خاوند کے ذمہ ہے کہ اپنی بیوی کو پکا ہوا کھانا کھلائے یا تو ایسے خود پکائے یا پھر اس کے ملازم رکھے یا بازار سے لاکر پکا ہوا کھانا کھلائے ظاہر سی بات ہے کہ جب کھانا کھایا جائے گا تو کسی برتن میں ہی کھایا جائے گا اب اس برتن کی صفائی بھی شوہر کے ذمہ ہے کہ اس پر نان و نفقہ مہیا کرنے کا پابند ہے
کپڑے
خاوند کے ذمہ ہے کہ وہ اپنی بیوی کے لئے کپڑے مہیا کرے یہ نہیں کہ شوہر نے دھاگہ لا کے بیوی کو دیا کہ اب اس سے خود ہی کپڑا بن اور اس کو سلائی کرکے پہن لے بلکہ شوہر کے ذمہ ہے کہ وہ بیوی کو سلے ہوئے کپڑے مہیا کرے اگر جب یہ کپڑے میلے یا گندے ہوجائیں تو ان کو دھلواکر استری کرواکر پھر بیوی کے لئے مہیا کرے تب وہ نان و نفقہ فراہم کرنے کی شرط پر پورا اترے گا
بیوی کےرہنے کے لئے گھر
شوہر کے ذمہ ہے کہ بیوی کو رہنے کے لئے گھر مہیا کرے اب شوہر یہ نہیں کرسکتا کہ پلاٹ لے کر اس میں سمینٹ بجری سریا اور دیگر تعمراتی اشیاء لیکر بیوی کو دے دے کہے کہ لو اپنے رہنے کے لئے گھر بنا لو بلکہ خاوند کو اس کے بنا ہوا گھر مہیا کرنا نان و نفقہ میں شامل ہے جب گھر نان و نفقہ میں شامل ہے تو اس کی صفائی ستھرائی اور اس مینٹنس بھی شوہر کے ذمہ ہے
یہ مختصر تشریح نان و نفقہ کی امید ہے اب آپ کی سمجھ میں آگئی ہوگی اب اگر بیوی گھر کے کام کاج کرتی ہے تو یہ اس کا احسان ہے نہ کہ ذمہ داری لیکن ہمارے معاشرے میں گھر کے کام کاج سودا سلف کی خرایداری بچوں کی دیکھ بھال کو عورت پر واجب سمجھا جاتا ہے جو کہ مناسب بات نہیں
برا نہ منائیں تو عرض کروں، ابھی نان نفقہ کی آپ کی نرالی تشریح میں بچے "بچ" گئے ہیں۔ بالا مثالوں میں انہیں بھی فٹ کریں اور یہ ذمہ داری بھی مرد پر ڈال دیں۔
ذرا اپنی اس انوکھی تشریح کے بعد خاتون کی کوئی ذمہ داری بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔ ورنہ مجھے اپنی بیگم کو فورم کے اس دھاگے سے خاص طور پر دور رکھنے کے لئے کوئی گُر آزمانا پڑے گا۔
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
محترمہ جس طرح احساس اس تحریر مین دلایا گیا ہے ایسا احساس دلانے کی ترغیب مت دلائیں اور نا ہی خود کبھی تجربہ کیجئے گا کیونکہ یہ ایک مفروضہ ہے، جس پر عمل کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔۔۔
نہ تو ایسا تجربہ کیا ہے اور نہ ہی کرنے کا ارادہ ہے مجھے اپنی ذمہ داریوں کا خوب احساس ہے ۔الحمداللہ آج تک شوہر سمیت سسرال میں کسی کو مجھ سے کوئی چھوٹی سی بھی شکایت نہیں ہے میری ذمہ داریوں کا اس بات سے اندازہ کرلیں کہ میرے شوہر نے کبھی اٹھ کر خود پانی بھی نہیں پیا اور مجھے ہمیشہ اپنی ساس سے اس بات پہ ڈانٹ پڑتی ہے کہ میں ہمیشہ سب کے حصوں کا کام "لوٹ لوٹ " کر کرتی ہوں ۔الحمدا للہ میرے اوقات میں اللہ اسی وجہ سے برکت بھی ڈال دیتا ہے ۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
نہ تو ایسا تجربہ کیا ہے اور نہ ہی کرنے کا ارادہ ہے مجھے اپنی ذمہ داریوں کا خوب احساس ہے ۔الحمداللہ آج تک شوہر سمیت سسرال میں کسی کو مجھ سے کوئی چھوٹی سی بھی شکایت نہیں ہے میری ذمہ داریوں کا اس بات سے اندازہ کرلیں کہ میرے شوہر نے کبھی اٹھ کر خود پانی بھی نہیں پیا اور مجھے ہمیشہ اپنی ساس سے اس بات پہ ڈانٹ پڑتی ہے کہ میں ہمیشہ سب کے حصوں کا کام "لوٹ لوٹ " کر کرتی ہوں ۔الحمدا للہ میرے اوقات میں اللہ اسی وجہ سے برکت بھی ڈال دیتا ہے ۔

ماشاء اللہ بہن بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے
اور آپ کے بھائی جان کو احساس کرنے والا بنائے۔۔۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
An English professor wrote the words on the board and asked his students to punctuate it correctly:​
"A woman without her man is nothing"​
All of the males in the class wrote: "A woman, without her man, is nothing.​
All the females in the class wrote: "A woman: without her, man is nothing.​
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اصل شعر:
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

پیروڈی:
یہ شادی نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئے
فینائل کی گولی ہے اور چوس کے کھانی ہے

(ابتسامہ)
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
برا نہ منائیں تو عرض کروں، ابھی نان نفقہ کی آپ کی نرالی تشریح میں بچے "بچ" گئے ہیں۔ بالا مثالوں میں انہیں بھی فٹ کریں اور یہ ذمہ داری بھی مرد پر ڈال دیں۔
ذرا اپنی اس انوکھی تشریح کے بعد خاتون کی کوئی ذمہ داری بھی بتا دیں تو مہربانی ہوگی۔ ورنہ مجھے اپنی بیگم کو فورم کے اس دھاگے سے خاص طور پر دور رکھنے کے لئے کوئی گُر آزمانا پڑے گا۔
پہلے آپ اس نرالی تشریح کے جواب میں کچھ ارشاد فرمائیں تو بندہ نا چیز کی سمجھ میں آئے کہ یہ نرالی تشریح کس بناء پر ہے پھر میں آپ کے حضور کچھ عرض کروں گا ۔
ویسے بچوں کا نسب باپ ہی مانا جاتا ہے یا نہیں ؟
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
An English professor wrote the words on the board and asked his students to punctuate it correctly:​
"A woman without her man is nothing"​
All of the males in the class wrote: "A woman, without her man, is nothing.​
All the females in the class wrote: "A woman: without her, man is nothing.​
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
یہ اردو مقولہ ہے
 
Top