• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خاوند کے حقوق :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1958342_950188665049403_8506042504191751733_n (1).jpg


شوہر = سب کچھ

حصين بن محصن رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اُن کی پھوپھی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے کسی مسئلہ کے سلسلہ میں حاضر ہوئیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تم شادی شدہ ہو ؟ انہوں نے عرض کی جی ہاں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ تم اپنے شوہر سے کیسا برتاؤ کرتی ہو ؟ انہوں نے عرض کی کہ حتی الامکان ان کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں کرتی ، سوائے اِس کے کے میں خدمت کرنے سے (تھکاوٹ ، تکلیف یا کسی بیماری کی وجہ سے) عاجز ہی ہوجاؤں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے خاوند کے ساتھ اپنے برتاؤ پر غور کرنا ، کیونکہ وہی تیری جنت بھی ہے اور دوزخ بھی ہے

---------------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/97 ، ، المتجر الرابح : 314 ، ،
مجمع الزوائد : 4/309 ، ، صحيح الترغيب : 1933 ، ،
المعجم الأوسط : 1/168 ، ، آداب الزفاف : 213)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1625783_950091801725756_8215720687999962637_n (1).jpg


بیویوں کے نام ! اہم پیغام

قسم ہے اُس ذات کی ، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، عورت اپنے رب کا حق اس وقت تک ادا نہیں کر سکتی جب تک کہ وہ اپنے شوہر کا حق ادا نہ کرے

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

------------------------------------------------------

(اداب الزفاف للالبانى : 211 ، ، نيل الأوطار : 6/360 ، ،
فتح الغفار : 3/1490 ، ، سنن ابن ماجه : 1853 ، ،
الترغيب والترهيب : 3/100 ، ، صحيح الترغيب : 1938 ، ،1943، ،
إرواء الغليل : 7/55 ، ، صحيح ابن حبان : 4171 ، ،
صحيح الجامع : 5295 ، ، مجمع الزوائد : 4/311 ، ،
السلسلة الصحيحة : 7/1098 ، ، الزواجر : 2/41)
 
Top