• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خبردار ، ہوشیار خوارج نے مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانا شروع کر دیا!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
سانحہ اوجڑی کیمپ میں بھی لاتعداد بچیاں اپنے گھروں کو نہیں پہنچی تھیں، کشمیر کے زلزلے میں بھی کافی تعداد خواتین کی تھیں جو ابھی تک غائب ہیں،انکو اغوا کرنے والے کون لوگ تھے ایک خبر بنانے والا اپنی بیمار سوچ کو لفظوں کے چناؤ اور حالات کو ڈھال بنا کر اگر گھناؤنی سازش کا مرتکب ہو تو یہاں پر سوچنا ہماری ذمہ داری ہے​
یہاں پر ایسی صورت حال نہیں ہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ازراہ کرم سب احباب اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے گفتگو کریں۔ اور کچھ نہین تو کم سے کم رمضان ہی کا احترام کر لیں۔ شکریہ!
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
ازراہ کرم سب احباب اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے گفتگو کریں۔ اور کچھ نہین تو کم سے کم رمضان ہی کا احترام کر لیں۔ شکریہ!
آپ نے صحیح فرمایا ہے اخلاق کا دائرہ ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔لیکن آپ نے علی ولی اور ابوبصیر صاحب کے پوسٹ پر غور کیا کہ کس طرح وہ تحریک طالبان اور تنظیم القاعدہ کے جہادی لیڈروں کا نام لے ان کو غیر مہذبانہ طور پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہوتے ہیں۔اور ان کو اس پر کسی قسم کی سرزنش نہیں کی جاتی ہے۔ کیا دوسرے ممبران کو بھی اس قسم کی اجازت ہے کہ وہ کسی تنظیم کے امیر صاحب کے فرمودات عالیہ کے پوسٹر بناکر اس فورم پر پیسٹ کریں جس طرح متذکرہ بالا دونوں صاحبان کرتے ہیں؟؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
آپ نے صحیح فرمایا ہے اخلاق کا دائرہ ہاتھ سے نہ جانے دیا جائے۔لیکن آپ نے علی ولی اور ابوبصیر صاحب کے پوسٹ پر غور کیا کہ کس طرح وہ تحریک طالبان اور تنظیم القاعدہ کے جہادی لیڈروں کا نام لے ان کو غیر مہذبانہ طور پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہوتے ہیں۔اور ان کو اس پر کسی قسم کی سرزنش نہیں کی جاتی ہے۔ کیا دوسرے ممبران کو بھی اس قسم کی اجازت ہے کہ وہ کسی تنظیم کے امیر صاحب کے فرمودات عالیہ کے پوسٹر بناکر اس فورم پر پیسٹ کریں جس طرح متذکرہ بالا دونوں صاحبان کرتے ہیں؟؟؟
اس کے لئے آپ رپورٹ کا فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔ اور کسی کا پہلے کسی غلط فعل میں مبتلا ہونا، ہمارے لئے اس فعل کو جائز قرار نہیں دے سکتا۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
اس کے لئے آپ رپورٹ کا فیچر استعمال کر سکتے ہیں۔ اور کسی کا پہلے کسی غلط فعل میں مبتلا ہونا، ہمارے لئے اس فعل کو جائز قرار نہیں دے سکتا۔
تو پھر ان دونوں صاحبان کو بھی تنبیہ کیجئے کہ وہ اس قسم کے امیجز سے اجتناب کریں۔جزاک اللہ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کیا اس خبر میں کوئی تضاد ہے ؟؟؟؟
جناب ابوبصیر صاحب آپ نےاس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے فرمایا کہ پانچ خواتین قیدیوں اور ایک لیڈی کانسٹبل گلاب بی بی کو طالبان مجاہدین لے گئے۔کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وہ پانچ خواتین کون تھیں؟ کس جرم میں اس جیل میں قید تھیں۔اب تک میڈیا نے ان کے نام کیوں شائع نہیں کئے۔اگر آپ کو اس بارے میں معلومات ہیں تو فراہم کردیں۔آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ علی ولی صاحب کے پوسٹ کی ہیڈنگ سے بالکل متفق ہیں۔
خبردار ، ہوشیار خوارج نے مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانا شروع کر دیا!
اس خبر اور علی ولی کی بنائی ہوئی ہیڈنگ میں کیا مماثلت ہے؟جس کی بنیاد پر آپ جیسے لوگوں نے اس سے اتفاق کیا اور اس کو معلوماتی قرار دیا ہے۔کیا طالبان نے اپنے کسی بیان میں ایسا کہا کہ ہم نے پانچ خواتین سمیت ایک لیڈی کانسٹبل گلاب بی بی کو لونڈی بنالیا ہے؟؟؟کیوں بہتان طرازیاں کررہے ہیں۔ کیا اللہ کو جواب نہیں دینا ہے۔طالبان نے تو ان عورتوں کو لونڈیاں قرار نہیں دیا تھا جو کہ صلیبیوں کے جاسوسی کرتے ہوئے پکڑی گئیں تھیں۔اس کی بہترین مثال ریڈلی جیسی خواتین ہیں۔اور حیرت اس بات پر بھی ہے کہ فورم کی انتظامیہ نے بھی ایسی ہیڈنگ پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔انّا للّٰہ وانّا الیہ راجعون۔
ہمیں شدید افسوس اس وقت ہوتا ہے جب اہل علم بھی انصاف کا دامن ہاتھ چھوڑ بیٹھتے ہیں۔سوائے کف افسوس ملنے کے ہمارے بس میں کچھ بھی تو نہیں!!!
 
Top