• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خبردار __!!! ایئر پورٹ پر کسی سے کوئی چیز نہ لیں - ویڈیو

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
خبردار __!!! ایئر پورٹ پر کسی سے کوئی چیز نہ لیں

ملک سے باہر جاتے وقت ایئر پورٹ پر کسی کی دی ہوئی چیز نہ لیں حتی کے پانی کی بوتل بھی کسی کی نہ پکڑیں چاہے کوئی بوڑھی خاتون ہی کیوں نہ دے رہی ہوں۔ ان سے کہیں کہ وہ نیچے فرش پر رکھ دیں یا کہیں بھی رکھیں۔ پانی کی سیل بند بوتل بھی چیک کر لیں۔ کیونکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو کوکین یا دیگر منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا جائے۔ کئی ممالک خصوصا خلیجی ریاستیں، سنگاپور وغیرہ میں اس کی سزا موت ہے ۔آپ کو یہ ویڈیو دیکھ کر سمجھ آجائے گی کہ ہم آپ کو احتیاط کا مشورہ کیوں دے رہے ہیں۔ ویڈیو کو سب دوستوں شیئر بھی کریں تاکہ آگاہی ہو

 
Top