• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خشکی اور تری میں اندھیروں سے نجات دینے والا صرف اللہ ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قُلْ مَنْ يُنَجِّيكُمْ مِنْ ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَئِنْ أَنْجَانَا مِنْ هَٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ
Say [O Muhammad (peace be upon him)]: "Who rescues you from the darkness of the land and the sea (dangers like storms), when you call upon Him in humility and in secret (saying): If He (Allah) only saves us from this (danger), we shall truly be grateful."
(اے نبی!) کہہ دیجیے: تمہیں خشکی اور تری کے اندھیروں سے کون نجات دیتا ہے؟ تم اسے عاجزی کرتے ہوئے اور رازداری سے پکارتے ہو (اور کہتے ہو) کہ اگر وہ ہمیں اس (مصیبت) سے نجات دے دے تو ہم شکر کرنے والوں میں سے ہو جائیں گے۔
[Al-Quran 6:63]
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد شاہد بھائی! بہتر ہے کہ یونی کوڈ میں لکھا کریں، آپ جہاں سے اپلوڈ کر رہے ہیں اگر وہاں سے ڈیلیٹ ہو گئی تو ہر جگہ ڈیلیٹ ہو جائے گی، امیج کسی خاص مقصد کی خاطر اپلوڈ کی جاتی ہے، لہذا یونی کوڈ میں لکھنے کی عادت بنائیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محمد شاہد بھائی! بہتر ہے کہ یونی کوڈ میں لکھا کریں، آپ جہاں سے اپلوڈ کر رہے ہیں اگر وہاں سے ڈیلیٹ ہو گئی تو ہر جگہ ڈیلیٹ ہو جائے گی، امیج کسی خاص مقصد کی خاطر اپلوڈ کی جاتی ہے، لہذا یونی کوڈ میں لکھنے کی عادت بنائیں۔
میں اپنےکمپیوٹرسےاپلوڈکرکےلگاتاہوں۔کیاکمپیوٹرسےڈیلیٹ کرنےسےبھی ختم ہوجائےگی؟
 
Top