• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خشک دودھ کی چائے

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
چائے کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ طشے کی طرح ہوتی ہے۔ایک جگہ پڑھ رہی تھی کہ حسن البنا کی اپنے کارکنوں کو ہدایت تھی کہ چائے یا کافی کو اپنی عادت نہ بنائیں۔جو چیز آپ کی عادت بننے جا رہی ہو،اسے ترک کر دیں!!!
بالکل صحیح ۔۔ اکثر لوگوں کو دیکھا ہے ۔۔ چائے نا پی ہو تو سر درد کرتا ہے ۔۔۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بچپن میں امی کہتی تھیں کہ چائے پینے سے بچے کالے ہوجاتے ہیں اس لئے چائے نہیں پیتی تھی ۔بڑے ہونے کے بعد پتا چلا کہ یہ تو بڑی مزیدار ہوتی ہے ،ایک دفعہ کشمیری چائے بھائی نے بنا کہ پلائی تو اب روزانہ رات کو کشمیری چائے مسٹ ہے ۔البتہ اب یوسف ثانی بھائی کاچائے والا نسخہ زیر غور اگیا ہے ،اللہ رحم کرے گھر کے بجٹ پر۔
 
Top