• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خصوصی دعاوں کی درخواست

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میرا دو سالہ چھوٹا بیٹا سہل آج گیلری سے گر گیا؛سر میں چوٹ آئی ہے؛اس وقت چلڈرن اسپتال لاہور میں داخل ہے؛ناک سے کافی خون بہا ہے؛ڈاکٹر کے مطابق معاملہ بہت زیادہ خطرناک نہیں ہے تاہم خون کی ایک بوتل لگائی ہے؛میں اس وقت اس سے دور اسلام آباد میں ہوں؛ایسا لگتا ہے چوٹ مجھے لگی ہے؛احباب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے۔
منجانب: طاہر اسلام

یا اللہ! ہمارے بھتیجے سہل کو صحت و تندرستی عطا فرما ۔ آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یا اللہ! ہمارے بھتیجے سہل کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما ۔ آمین
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
نعیم یونس بھائی بے حد شکریہ ؛میں یہاں شیئر نہ کر سکا یہ بات،آپ نے کردی۔
آج الحمدللہ سہل اسپتال سے گھر آگیا ہے؛طبیعت کافی بہتر ہے؛دعاؤں کی مزید ضرورت ہے۔جزاکم اللہ خیراً
 
Top