• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خطبات بہاولپوری

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
خطبات بہاولپوری
مصنف
پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری
ناشر
مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد
تبصرہ
محترم پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری ایک قناعت پسند ،حق گواور سادگی پسند انسان تھے ۔انہوں نے اپنی زندگی کا ایک خاصہ حصہ خدمت دین کیلے وقف کردیا تھا ۔اللہ تعالی نے ان کے خلوص کی وجہ سے ان کی کلام میں ایک بندہءمومن جیسی تاثیررکھی ہوئی تھی ۔ان کی کلام انتہائی سادہ اورسچائی پرمبنی ہوتی تھی۔اسی وجہ سے ان کی تقریروتحریر اپنےاندر ایک خاص قسم کا اثررکھتی ہوتی تھی ۔ان کے خطبات کے اند ر توحید کا اثبات اور موجودہ رسومات کی پرزورتردیدملتی ہے۔ان کی ہرممکن کوشش ہواکرتی تھی کہ اپنامدعا ومقصداپنے سامعین کو منتقل کردوں۔اور اس کے لیے وہ الفاظ کے پیچ وخم میں مبتلا نہیں ہوتے تھے ۔بلکہ مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے حتی الوسع گریز ہی کیا کرتےتھے۔ مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد نے ان خطبات وتقاریر کو ایک کتابی شکل میں آپ کے پیش خدمت کرنےکی سعادت حاصل کی ہے۔اس سلسلے میں ناشر محترم جناب عبداالغفار صاحب نے حافظ صاحب کے اخلاص بھری خدمات کی قدر کرتےہوئے بس لاگت کی بقدر قیمت کتاب متعین کی ہے۔اللہ ناشراور محترم حافظ صاحب کو اجرجزیل سے نوازے۔اوریہ بیان و تحریر ان کی دنیا وآخرت کی نجات کا ذریعہ بنائے۔آمین۔(ع۔ح)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
کچھ خطبات کے بارے میں
کچھ مصنف کے بارے میں
ایک پیکر اخلاق اور عظیم داعی ومبلغ کا سانحہ ارتحال
پروفیسر حافظ عبداللہ صاحب بہاولپوری
بہاولپور اداس ہے
پروفیسر حافظ محمد عبداللہ کی یاد میں
خطبہ 1 قد افلح المومنون
خطبہ 2 یا داؤد انا جعلنک خلیفۃ فی الارض
خطبہ 3 الا الذین صبروا وعملوا الصالحات
خطبہ 4 یا ایہاالناس انتم الفقراء الی اللہ
خطبہ 5 فلا یصلنک عنہا من لا یومن بہا واتبع
خطبہ 6 واللہ یدعوا الی دارالسلام
خطبہ 7 الم ۔احسب الناس ان یترکوا
خطبہ 8 قد افلح من تذکی
خطبہ 9 والمؤمنون والمؤمنات بعضم اولیاء بعض
خطبہ 10 شہداللہ انہ لاالہ الا ہو
خطبہ 11 یاایہاالناس ان وعداللہ حق
خطبہ 12 یاایہا الذین امنوا التقواللہ
خطبہ 13 الرحمن علی العرض استوی
خطبہ 14 اللہ الذی خلقکم ثم رزقکم ثم یمیتکم
خطبہ 15 قل اوحی الی انہ استمع نفر من الجن
خطبہ 16 فمن کان یرجوا لقاء ربہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد 2
عرض ناشر
خطبہ نمبر 17 یاایہاالذین امنوا توبوا الی اللہ
خطبہ نمبر 18 حم ۔تنزیل الکتب من اللہ
خطبہ نمبر 19 فلا اقسم بمواقع النجوم
خطبہ نمبر 20 شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن
خطبہ نمبر 21 انہ کان فریق من عبادہ
خطبہ نمبر 22 انا ارسلنا نوحا الی قومہ
خطبہ نمبر23 ولو ان اہل القری امنوا
خطبہ نمبر24 کانہم یوم یرونہا لم یلبسوا
خطبہ نمبر25 ولقد ذرانا لجہنم
خطبہ نمبر26 فلما بلغ معہ السعی
خطبہ نمبر27 قل ان کنتم تحبون اللہ
خطبہ نمبر28 فمن یعمل من الصلحت
خطبہ نمبر29 افحسبتم انما خلقنکم عبثا
خطبہ نمبر30 شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن
خطبہ نمبر31 وما انزلنا علی قومہ من بعدہ
خطبہ نمبر32 ما یفتح اللہ للناس من رحمتہ
خطبہ نمبر33 وننزل من القرآن ما ہو شفاء
خطبہ نمبر34 شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن
خطبہ نمبر35 واتل علیہم نبا ابراہیم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد 3
عرض ناشر
خطبہ نمبر 36 وسارعوا الی مغفرۃ
خطبہ نمبر37 واقسموا باللہ جہد ایمانہم
خطبہ نمبر38 یا ایہاالذین امنوا من یرتدمنکم
خطبہ نمبر39 فاما من طغی واثر الحیاۃ الدنیا
خطبہ نمبر40 ومن یبتغ غیرالاسلام دینا
خطبہ نمبر41 قل یاعبادی الذین اسرفوا
خطبہ نمبر42 یاایہاالذین امنوا الرکعوا
خطبہ نمبر43 واذا سالک عبادی عنی
خطبہ نمبر44 ربما یودالذین کفروا
خطبہ نمبر45 واقیمواالصلوۃ واتواالزکوۃ
خطبہ نمبر46 ان الذین امنوا وعملوالصلحت
خطبہ نمبر47 ان الذین کفروا وصلو عن سبیل اللہ
خطبہ نمبر48 ولقد ذرانا لجہنم
خطبہ نمبر49 ان الذین کفروا
خطبہ نمبر50 یاایہاالذین امنوا
خطبہ نمبر51 شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن
خطبہ نمبر52 ان الذین امنوا والذین حاجروا
خطبہ نمبر53 الذین تتوفہم الملائکۃ طالمی انفسہم
خطبہ نمبر54 الذین اتخذوا دینہم لہوا ولعبا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد 4
عناوین
عرض ناشر
خطبہ نمبر55
خطبہ نمبر56
خطبہ نمبر57
خطبہ نمبر58
خطبہ نمبر59
خطبہ نمبر60
خطبہ نمبر61
خطبہ نمبر62
خطبہ نمبر63
خطبہ نمبر64
خطبہ نمبر65
خطبہ نمبر66
خطبہ نمبر67
خطبہ نمبر68
خطبہ نمبر69
خطبہ نمبر70
خطبہ نمبر71
خطبہ نمبر72
خطبہ نمبر73
خطبہ نمبر74
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین جلد 5
عناوین
عرض ناشر
خطبہ نمبر75
خطبہ نمبر76
خطبہ نمبر77
خطبہ نمبر78
خطبہ نمبر79
خطبہ نمبر80
خطبہ نمبر81
خطبہ نمبر82
خطبہ نمبر83
خطبہ نمبر84
خطبہ نمبر85
خطبہ نمبر86
خطبہ نمبر87
خطبہ نمبر88
خطبہ نمبر89
خطبہ نمبر90
خطبہ نمبر91
خطبہ نمبر92
خطبہ نمبر93
خطبہ نمبر94
 
Top