• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلاصہ قرآن از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب روزنامہ دنیا میں یکم رمضان المبارک سے ہر روز قرآن مجید کے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔ آج 17 رمضان المبارک تک سترہ پاروں کا خلاصہ پیش کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں یہ خلاصے ایک ساتھ پیش خدمت ہیں۔

@کلیم حیدر بھائی اور @خضر حیات ! کیا آپ برادران یا کوئی اور صاحب ان خلاصوں کی ان پیج فائلز مہیا کر سکتے ہیں۔ یہ ان پیج فائلز محترم ظہیر صاحب یا روزنامہ دنیا لاہور کے ادارتی سیکشن سے مل سکتی ہیں ۔ میرا ارادہ ان خلاصوں کو اپنی پبلی کیشنز (پیغام قرآن و حدیث) میں کہیں نہ کہیں پیش کرنے کا ہے ۔ اگر ان پیج فائلز مل جائے تو کمپوزنگ کی محنت سے بچ جاؤں گا۔ (ابتسامہ)

دوسری بات یہ کہ ان خلاصوں پر کاپی رائیٹ کا قانون تو لاگو نہیں ہوتا نا ؟ اور انہیں محترم ظہیر صاحب کے نام کے بغیر بھی پیش کیا جاسکتا ہے نا؟ یہ اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ مخصوص نام دیکھ کر تو دیگر (مخالف) مسالک کے لوگ قرآن و حدیث تک کو پڑھنا پسند نہیں کرتے جبکہ ہماری پبلیکیشنز تمام مکاتب فکر سے وابستہ لوگوں تک پہنچتی ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

جی میں شیخ ابتسام صاحب سے رابطہ کرتا ہوں ، اگر ان کےپاس ہوئیں تو وہ ضرور عنایت فرمادیں گے ، ان شاءاللہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
رانا شفیق خاں پسروری (ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مرکزی جمعیۃ اہلحدیث پاکستان) بھی ہر سال خلاصہ بیان کرتے ہیں، اس سال اب تک 20 ویں تراویح تک کا خلاصہ دیکھنے کےلیے کلک کریں
http://dailypakistan.com.pk/Columnist/748
اور یہ سارا مواد کاپیڈ ہے، اور بغیر نام کے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔باقی علامہ صاحب سے خضر بھائی رابطہ کریں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا کلیم بھائی!
اینڈ
جی آیاں نوں سونیاں۔...ابتسامہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
رانا شفیق خاں پسروری (ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مرکزی جمعیۃ اہلحدیث پاکستان) بھی ہر سال خلاصہ بیان کرتے ہیں، اس سال اب تک 20 ویں تراویح تک کا خلاصہ دیکھنے کےلیے کلک کریں
http://dailypakistan.com.pk/Columnist/748
اور یہ سارا مواد کاپیڈ ہے، اور بغیر نام کے استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔باقی علامہ صاحب سے خضر بھائی رابطہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا برادر
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
باقی علامہ صاحب سے خضر بھائی رابطہ کریں۔
شیخ ابتسام سے میرا رابطہ ہوگیا تھا ، انہوں نے کہا کہ میں ان شاءاللہ مواد سینڈ کردوں گا ۔ جونہی ان کی طرف سے مجھے موصول ہوا ، یہاں مہیا کردیا جائے گا ۔
میں خود جلدی نہیں کر رہا کہ جتنے دن لیٹ بھیجیں گے ، ظاہر ہے اتنا مواد زیادہ ہوگا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
شیخ ابتسام سے میرا رابطہ ہوگیا تھا ، انہوں نے کہا کہ میں ان شاءاللہ مواد سینڈ کردوں گا ۔ جونہی ان کی طرف سے مجھے موصول ہوا ، یہاں مہیا کردیا جائے گا ۔
میں خود جلدی نہیں کر رہا کہ جتنے دن لیٹ بھیجیں گے ، ظاہر ہے اتنا مواد زیادہ ہوگا۔
جزاک اللہ خیرا خضر بھائی!
 
Top