• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خلافت کی باگ ڈور قریش میں رہنا اور منکرین حدیث کا بے جا اعتراض

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
موضوع کو چھلاوا مت بنائیں۔۔۔
پہلے ایک اعتراض کو ختم کرلیں پھر دوسرے پر بات کرتے ہیں جلدی کیا ہے۔۔۔
لہذا طبری کی وہ روایت عربی میں اردو متن کے ساتھ پیش کردیں۔۔۔
بادشاہ سلامت کا اقبال بلند ہو۔۔۔۔ الخ
والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اب تک یہ بیان ہوچکا کہ حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا کہ بنو ہاشم میں نبوت اور خلافت کو اس لئے یکجاء نہیں ہونے دیا گیا کہ اہل قریش ایسا نہیں چاہتے تھے اور وہ کیوں نہیں چاہتے تھے اس کی وضاحت بھی خود خلیفہ دوئم نے فرمادی کہ کہیں بنو ہاشم اہل قریش سے بدسلوکی نہ کریں لیکن کسی بھی کتاب سے یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ کبھی بنو ہاشم نے کسی مسلمان اہل قریش سے بدسلوکی کی ہو ہاں یہ ضرور ہوا کہ کافر اہل قریش کے بڑے بڑے سردار ہاشمی بہادروں کے ہاتھوں جہنم وصل ہوئے
اب آتے ہیں اس بات کی طرف کہ پھر کس بناء پر حضرت عمر بن خطاب کو اتنا یقیں تھا کہ اگر خلافت بنو ہاشم کو ملی تو وہ اہل قریش سے بد سلوکی کریں گے اس کی وجہ وہ فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کی موجودگی میں مولا علی علیہ السلام کے لئے ارشاد فرمایا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل قریش کو مخاطب ہوکے ارشاد فرمایا
يا معشرَ قريشٍ واللهِ لَيبعثنَّ اللهُ عليكم رجلًا منكم امتحن اللهُ قلبَه للإيمانِ فيضربُكم على الدِّينِ أو يضربُ بعضَكم قال أبو بكرٍ أنا هو يا رسولَ اللهِ قال لا قال عمرُ أنا هو يا رسولَ اللهِ قال لا ولكن ذلك الذي يَخصِفُ النَّعلِ وقد كان أعطى عليًّا نعلًا يَخصِفُها
مولا علی سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اے گروہ قریش تم میں سے ایک ایسے شخص کو بھیجے گا جس کے دل کو خدا نے خوب آزمائش کر لیا ہوگا وہ تم لوگوں کی گردن دین کی خاطر مارے گا تب ابو بکر نے کہا میں وہ شخص ہوں؟ فرمایا نہیں پھر عمر نے سوال کیا میں وہ شخص ہوں؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ نعلین کی مرّمت کرنے والا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےمولا علی کو اپنی نعلین مبارک دی ہوئی تھی تاکہ مرّمت کر سکے"
(اس حدیث کو محدث العصر ناصر الدین البانی نے السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 5/643 پیش کیا ہے اس کے علاوہ ایسی مضمون کی اور کثیر احادیث دیگر محدیثین نے اپنی کتابوں میں پیش کی ہیں اللہ ان سب کا بھلا کریں آمین)
تمام صحابہ جانتے تھے اور ان کا یہ بارہا کا تجربہ تھا کہ جو بات دہن مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمسے نکلتی ہے اللہ ایسے پورا کرتا ہے اس لئے اہل قریش یہ چاہتے تھے کہ مولا علی علیہ السلام خلیفہ نہ بنے پائیں اگر مولا علی خلیفہ بن گئے تو وہ دین کی خاطر ان کو قتل کریں گے اہل قریش خلافت سے مولا علی علیہ االسلام دور رکھنے میں کافی حد تک کامیاب رہے مگر پوری طرح کامیاب نہ ہوسکے اور آخر کار مولا علی علیہ السلام خلیفہ بن ہی گئے اور اس کے بعد جوہوا وہ سب کو پتہ ہے کہ کس طرح مولا علی نے دین کی خاطر اہل قریش کو قتل کیا جنگ جمل جنگ صفین اور جنگ نہراوں میں اس طرح اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کہا پورا کیا
والسلام
بس ایک سوال۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والے کون لوگ تھے؟؟؟۔۔۔
فضول میں اتنی محنت کرکے اپنا وقت اور انگلیوں کو تھکاتے ہیں۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اور اگر محدث لائبریری سے تاریخ طبری کے اردو ترجمہ کا عکس پیش کردیا جائے تو قابل قبول ہے یا نہیں
بہرام صاحب۔۔۔
دیکھیں میں نے آپ سے جو سوال کیا تھا۔۔۔
طبری کی وہ روایت عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیجئے۔۔۔بس!۔
یہ سب چلتا رہے گا اس کے بعد بھی ٹینشن نہ لیں۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حدثنا قتيبة بن سعيد حدثنا المغيرة عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"الناس تبع لقريش في هذا الشان مسلمهم تبع لمسلمهم وكافرهم تبع لكافرهم.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے مغیرہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "اس (خلافت کے)معاملے میں لوگ قریش کے تابع ہیں، عام مسلمان قریشی مسلمانوں کے تابع ہیں جس طرح ان کے عام کفار قریشی کفار کے تابع رہتے چلے آئے ہیں (رواہ بخاری حدیث نمبر: ٣٤٩٥)۔۔۔

حدثنا الحميدي ، ومحمد بن عبيد الله قالا:‏‏‏‏ حدثنا إبراهيم بن سعد عن ابيه عن محمد بن جبير بن مطعم عن ابيه قال:‏‏‏‏ اتت امراة النبي صلى الله عليه وسلم فامرها ان ترجع إليه قالت:‏‏‏‏ ارايت إن جئت ولم اجدك كانها تقول الموت قال صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " إن لم تجديني فاتي ابا بكر ".

ہم سے حمیدی اور محمد بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے، ان سے محمد بن جبیر بن مطعم نے اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ پھر آنا۔ اس نے کہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کے پاس چلی آنا۔ (رواہ بخاری حدیث نمبر: ٣٦٥٩)۔۔۔

یہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت اول پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اشارہ ہے۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام صاحب۔۔۔
دیکھیں میں نے آپ سے جو سوال کیا تھا۔۔۔
طبری کی وہ روایت عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیجئے۔۔۔بس!۔
یہ سب چلتا رہے گا اس کے بعد بھی ٹینشن نہ لیں۔۔۔
اللہ مجھے بد گمانی سے بچائے میں آپ کی اس بات سے یہ گمان کرنے لگا ہوں کہ آپ کو ناشر نفیس اکیڈمی کراچی کی چھپی ہوئی تاریخ طبری پر اعتماد نہیں !!!!
ایسی کے ساتھ محدث لائبریری کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہاس لائبریری میں کتابیں
مجلس التحقیق الاسلامی کے علماء کرام کی باقاعدہ تصدیق اور اجازت کے بعد اپ لوڈ کی جاتی ہیں ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ مجھے بد گمانی سے بچائے میں آپ کی اس بات سے یہ گمان کرنے لگا ہوں کہ آپ کو ناشر نفیس اکیڈمی کراچی کی چھپی ہوئی تاریخ طبری پر اعتماد نہیں !!!!
ایسی کے ساتھ محدث لائبریری کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہاس لائبریری میں کتابیں
مجلس التحقیق الاسلامی کے علماء کرام کی باقاعدہ تصدیق اور اجازت کے بعد اپ لوڈ کی جاتی ہیں ۔
دیکھیں شہزادے یہ غیرضروری حیلہ بازی چھوڑیں۔۔۔
اب ساتھ میں اس عبارت کا لنک بھی دیجئے گا۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
دیکھیں شہزادے یہ غیرضروری حیلہ بازی چھوڑیں۔۔۔
اب ساتھ میں اس عبارت کا لنک بھی دیجئے گا۔۔۔
آپ بے جا ضد کررہیں ہیں تاریخ طبری میں نے محدث لابئریری سے ہی پڑھی تھی اس کو ہی کمپوز کرکے آپ کی خدمت میں پیش کیا تھا لیکن اگر آپ کی یہی ضد ہے تو میں کوشش کرتا ہو تاریخ طبری کی اصل عبارت عربی میں آپ کی خدمت میں پیش کروں اور اس کا لنک بھی لیکن میں بھی آپ سے ایہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ نےجو شیعہ کتب کے ریفریسیس دئے ہیں ان کا بھی عربی متن اور اس کا لنک عنایت فرمائیں تاکہ مجھ ناقص العلم کے علم میں اضافہ ہو شکریہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کیا بنو ہاشم قریشی نہیں ہیں ؟بالکل ہیں بلکہ قریش میں سب سے افضل خاندان بنو ہاشم ہی ہے پھربھی اس افضل و اعلی خاندا ن کو خلافت سے دور رکھا جاتا ہے یہی تو حیرت کی بات ہے
اس حدیث میں ابہام ہے اس سے ذیادہ صاف اور صریح حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو یہ ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا
مَن کنتُ مولاه فعلیّ مولاه.
جس کا میں مولا اس کے علی مولا
ان دونوں احادیث کو اس ہی لئے پیش کیا گیا تھا۔۔۔
کہ جو ذہنی ابہام اور خلیل آپ کے ذہن میں ہے۔۔۔
وہ سامنے آئے۔۔۔

سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے وفات فاروق رضی اللہ عنہ کے وقت کہا۔۔۔
عمر رضی اللہ عنہ نے اللہ کی پوری پوری اطاعت کی اور کماحقہ تقوٰی اختیار کیا (نہج البلاغہ)۔۔۔
شہزادے! اپنے قلب وذہن میں سے ہر قسم کی آلائشوں اور غلاظتوں کا جو انبار سموئے ہوئے ہو اس کو بالائے طاق رکھیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس فیصلے کو آپ کیا نام دیں گے حوالا جات شیعہ کتب سے ہیں؟؟؟۔۔۔
 
Top