- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
خلاف وملوکیت کی تاریخی وشرعى حیثیت
خلاف وملوکیت کی تاریخی وشرعى حیثیتزیرمطالعہ کتاب علامہ مودودی رحمہ اللہ کی بدنام زمانہ کتاب (خلافت وملوکیت) کہ جسمیں انہوں نے سید قطب’طہ حسین’اور رشید رضا کے نقش قدم پرچلتے ہوئے صحابہ کرام خصوصاً عثمان وامیرمعاویہ رضی اللہ عنہم پرطعن درازی کی ہے کا مدلل وعلمی رد ہے- حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی "خلافت وملوکیت" کی ردّ میں یہ سب سے انفرادی تالیف ہےضرور مطالعہ کریں.