• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب میں زندہ آدمی کا فوت ہونا

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
محترم علمائے کرام سے اس خواب کی تعبیر درکار ہے ۔۔
ایک بندے نے اپنی مسجد کے امام صاحب کو (جو کہ زندہ ہیں) نماز پڑھانے کے دوران وفات پاتے دیکھا ۔۔
اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
اور کیا یہ خواب ان امام صاحب کو سنانا جائز ہے؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
محترم علمائے کرام سے اس خواب کی تعبیر درکار ہے ۔۔
ایک بندے نے اپنی مسجد کے امام صاحب کو (جو کہ زندہ ہیں) نماز پڑھانے کے دوران وفات پاتے دیکھا ۔۔
اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہاں امام صاحب کی موت کی طرف اشارہ نہیں ، بلکہ خواب دیکھنے والوں یا اس مسجد کے مقتدی حضرات کی زندگی میں کسی اہم تبدیلی ، یا گڑبڑ ، مشکلات کی طرف اشارہ ہے ،
واللہ اعلم
تو پہلی فرصت میں اپنی اصلاح کی فکر کرنا لازم ہے ۔
إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
محترم شیخ !
ایک شخص نے خواب میں اپنی خالہ کی اچانک وفات کی خبر سنی حالانکہ وہ زندہ ہیں ۔اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
اور اگر اسے ظاہری طور پر دیکھا جائے تو کیا ان کو یہ بتا سکتا ہے کہ میں نے آپ کی وفات کی خبر سنی ہے خواب میں؟
جزاکم اللہ خیر
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ایک شخص نے خواب میں اپنی خالہ کی اچانک وفات کی خبر سنی حالانکہ وہ زندہ ہیں ۔اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
اور اگر اسے ظاہری طور پر دیکھا جائے تو کیا ان کو یہ بتا سکتا ہے کہ میں نے آپ کی وفات کی خبر سنی ہے خواب میں؟
جزاکم اللہ خیر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس خواب کے مطابق ۔۔۔
خالہ یا بھانجے سے کوئی اہم نعمت یا کوئی سہولت جانے والی ہے ،
مطلب کسی مشکل کا سامنا ہوسکتا ہے ،
لیکن مراد کسی کی موت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
واللہ تعالی اعلم
 
Last edited:
Top