• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر درکار ہے

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
ایک خاتون کا خواب میں دیکھا کہ اس کا شوہر دوسری شادی شدہ خاتون کے ساتھ زنا کررہا ہے.وہ خاتون یہ خواب دیکھ کر بہت پریشان ہیں.براہ کرم جلد تعبیر سے اگاہ کریں
شیخ محترم @اسحاق سلفی حفظہ اللہ

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
ایک خاتون کا خواب میں دیکھا کہ اس کا شوہر دوسری شادی شدہ خاتون کے ساتھ زنا کررہا ہے.وہ خاتون یہ خواب دیکھ کر بہت پریشان ہیں.براہ کرم جلد تعبیر سے اگاہ کریں
شیخ محترم @اسحاق سلفی حفظہ اللہ

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
اگر خواب دیکھنے والوں کے آپس کے تعلقات معمول کے مطابق ہیں ، تو یہ خواب خاوند کے اخلاص و محبت کی دلیل ہے
یعنی خواب دیکھنے والی خاتون کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کا خاوند ان کے ساتھ مخلص ہے ،
اور اگر ان کے مابین تعلقات پہلے ہی کشیدہ ہیں تو یہ انتباہ ہے کہ معاملات درست کرلیں ، ورنہ۔۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اور کسی دنیاوی چیز کی طلب میں ہیں تو مستقبل قریب یا بعید میں غیر متوقع کامیابی ملنے والی ہے ؛
واللہ اعلم
إِنَّ رَبَّكَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خواب بعض دفعہ ہمارے دلوں کے شکوک اور اوہام بھی ہوتے ہیں ، جن خاتون کو یہ خواب آیا ہے ، اگر وہ کسی احساس کمتری کا شکار ہیں تو اس کو دور کریں ، اور اپنے شوہر کے بارے میں ذہن میں کوئی خلش ہے تو کھل کر انہیں بتائیں تاکہ معاملہ کلیئر ہو جائے ، اسی طرح دونوں ایک دوسرے کو یقین دلائیں کے دونوں ایک دوسرے سے بالکل خوش ہیں ۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
خواب بعض دفعہ ہمارے دلوں کے شکوک اور اوہام بھی ہوتے ہیں ، جن خاتون کو یہ خواب آیا ہے ، اگر وہ کسی احساس کمتری کا شکار ہیں تو اس کو دور کریں ، اور اپنے شوہر کے بارے میں ذہن میں کوئی خلش ہے تو کھل کر انہیں بتائیں تاکہ معاملہ کلیئر ہو جائے ، اسی طرح دونوں ایک دوسرے کو یقین دلائیں کے دونوں ایک دوسرے سے بالکل خوش ہیں ۔
جزاک اللہ خیراً یا شیخ محترم میں انہیں بتادوں گا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top