• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خواب کی تعبیر

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

شیخ کیا حال ؟
امید ہے آپ بخیریت ہوں گے.

میری ممانی نے خواب میں دیکھا کہ ان کے شوہر اور ان کی ساس یعنی شوہر کی امی کسی نومولود بچے کو اپنے گھر میں دفنا رہے ہیں۔۔۔اور وہ ان کو کہ رہی ہیں کہ اس بچے کو یہاں نہ دفناؤ پھر لوگ اس پر اوپر سے چڑھیں گے۔۔۔

شیخ اس خواب کی تعبیر مطلوب ہے۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کی تعبیر دو طرح ہوسکتی ہے ؛
(1) خواب دیکھنے والے اللہ کی کسی اہم نعمت کو ناامناسب جگہ ضائع کر رہے ہیں ،جس ان کو باز آجانا چاہیئے ؛
(2) یا ان کی زندگی میں کچھ ایسا ہورہا ہے جو نہیں ہونا چاہیئے ،اور جو ہو رہا ہے اس کے نتائج تکلیف دہ ہوسکتے ہیں؛
(3) کوئی سفر پر جا سکتا ہے ،
کیونکہ :

فإن رؤيا الدفن يؤول على أحد عشر وجها ظفر وسفر وابتعاد وسجن وفقر وتعطيل ونكاح حرام وضعف مقدرة وشماتة وضيق وفساد أمور.
واللہ تعالی اعلم وعلمہ احکم
 

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ان شاء اللہ الکریم
یہ خاتون اپنے گھر والوں کو کسی مشکل ، پریشانی سے نکالنے کا ذریعہ بنیں گی ،
خواہ وہ پریشانی موجود ہے ۔۔یا۔۔آئندہ درپیش ہوسکتی ہے ۔یہ محترمہ اس سے نجات کا سبب بنیں گی،
یا کسی معاملہ کی اصلاح میں اپنا کردار ادا کریں گی ۔ان شاء اللہ

حلم صار حماما
’’ وإن رأت المرأة أنها صارت حمامية فإنها تسعى في صلاح أمورها ومنافعها.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم کیا آپکا واٹس ایپ نمبر مل سکتا ہے

Sent from my Redmi Note 5 Pro using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم کیا آپکا واٹس ایپ نمبر مل سکتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
میں واٹس ایپ استعمال نہیں کرتا ؛
اگر آپ کو کسی ذاتی مسئلہ کے متعلق سوال کرنا چاہتے ہیں
تو یہاں فورم پر " ان باکس " یعنی ذاتی پیغام کے ذریعہ پوچھ لیں ؛
 
شمولیت
جولائی 25، 2019
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ گزشتہ روز میرے والد صاحب جن کی عمر 40 سال ہے نے خواب دیکھا ہے کہ آسمان میں بہت سارے رنگ کے کھجور پڑے ہیں جن میں (نیلا لال وغیرہ) جن میں دو رنگ کے کھجور اللہ نے ان کو دئیے ہیں جن میں ایک سفید اور دوسرا کالا ہے۔۔۔وہ کہتے ہیں کہ میں بہت خوش ہوا کہ اللہ مجھے کوئی چیز دے رہے ہیں لیکن میں نے اللہ کو دیکھنے کی کوشش کی تو دیکھ نہیں سکا۔۔۔۔
شیخ اس خواب کی کیا تعبیر ہوگی۔۔۔
@اسحاق سلفی
 
Top