1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

خواتین کی اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے بریلوی ، دیوبندی کے طرز مدارس!

'جامعات' میں موضوعات آغاز کردہ از Dua, ‏ستمبر 02، 2014۔

  1. ‏مئی 02، 2015 #11
    محمد فیض الابرار

    محمد فیض الابرار سینئر رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جنوری 25، 2012
    پیغامات:
    2,772
    موصول شکریہ جات:
    1,163
    تمغے کے پوائنٹ:
    371

    میں نے یہ لکھنے کے بعد پڑھا کہ فیصل آباد کے حوالے سے تو وہاں سے بھی کل ہی معلومات مل جائیں گی بفضلہ تعالی
     
  2. ‏مئی 03، 2015 #12
    ابن حسیم

    ابن حسیم رکن
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 08، 2012
    پیغامات:
    186
    موصول شکریہ جات:
    143
    تمغے کے پوائنٹ:
    89

    جزاکم اللہ خیرا۔ @محمد فیض الابرار بھائ اگر کراچی لاہور فیصل آباد یا جس کسی بھی شہر کے دینی مدارس کی لسٹ آپ انکے سلیبس کے ساتھ یہاں مہیا کر دیں تو بہت فائیدہ ہو جائے گا۔
     
  3. ‏مئی 03، 2015 #13
    محمد فیض الابرار

    محمد فیض الابرار سینئر رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جنوری 25، 2012
    پیغامات:
    2,772
    موصول شکریہ جات:
    1,163
    تمغے کے پوائنٹ:
    371

    اصل میں کراچی میں اہل حدیث مساجد اور مدارس کے حوالے سے میں کافی عرصے سوچ رہا تھا کہ تفصیلات اکٹھی کی جائیں تو مساجد کی تفصیلات تو بہت حد تک جمع کر لی ہیں لیکن مدارس کا کام باقی ہے دعا کریں یہ بھی ہو جائے میں اسے افادہ عام کے لیے جمع کر رہا ہوں لیکن فرد واحد فرد واحد ہی ہوا کرتا ہے
    طالب دعا
     
    • زبردست زبردست x 6
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏مئی 03، 2015 #14
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    25,487
    موصول شکریہ جات:
    6,486
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,143

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    اللہ تعالی آپ کے لیے اسباب کی فراوانی کرے.آمین!
     
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  5. ‏مئی 07، 2015 #15
    Dua

    Dua سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 30، 2013
    پیغامات:
    2,578
    موصول شکریہ جات:
    4,375
    تمغے کے پوائنٹ:
    463

    ضرور پتا کر دیں بھائی۔اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے اورآپ کی محنت اور کوشش کے لیے شکر گزار ہوں۔
     
  6. ‏جولائی 08، 2015 #16
    محمد فیض الابرار

    محمد فیض الابرار سینئر رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جنوری 25، 2012
    پیغامات:
    2,772
    موصول شکریہ جات:
    1,163
    تمغے کے پوائنٹ:
    371

    الحمدللہ کراچی کی مساجد کی معلومات تو بہت حد تک مکمل ہو گئی ہیں اب مدارس کا شروع کرنے والا ہوں دعا کیجیے گا کہ یہ بھی مکمل ہو جائے اور یہ سب فورم کے صفحات کی زینت بنے گا
     
  7. ‏جولائی 08، 2015 #17
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,293
    موصول شکریہ جات:
    7,987
    تمغے کے پوائنٹ:
    921

    ان شاءاللہ ، نحن من المنتظرین ۔
     
  8. ‏ستمبر 05، 2015 #18
    مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 21، 2011
    پیغامات:
    516
    موصول شکریہ جات:
    2,176
    تمغے کے پوائنٹ:
    171

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ-------------------------------------------------------------
    ماشاء اللہ شیخ صاحب بہت مفید معلومات ہے
    ماڈل کالونی کی مدرسہ عایشہ صدیقہ للبنات میں میری اہلیہ پڑتی تھی جب وہاں کی منتظمہ کو میری بارے میں پتہ چلا تو انہوں نے مجھے کہا کہ آپ نے یہاں پر پڑھانے آنا ہے تو میں نے چند مہینے وہاں پڑھایا تھا بڑا علمی ماحول تھا پردے کا بہت بہترین نظام تھا وھاں کی طالبات بہت قابل تھی بہت محنت ہوتا تھا وہاں پر وھاں پر جو انچارج باجی تھی وہ آج جل سعودی عرب میں ہے بہت علمی جامعہ تھا اب معلوم نہیں کس حال میں ہیں اللہ سبحانہ وتعالی اس جامعہ کو قایم ودایم رکھیں آمین یارب العالمین
     
  9. ‏جنوری 15، 2017 #19
    عبدالحسیب

    عبدالحسیب مبتدی
    جگہ:
    Islamabad
    شمولیت:
    ‏ستمبر 29، 2013
    پیغامات:
    7
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    29

    جواب كا انتظار ہے
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں