• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کا جہاد اصل میں دہشت گردی کا دوسرا نام ہے

علی ولی

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2013
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
21
{خوارج کا جہاد اصل میں دہشت گردی کا دوسرا نام ہے}


حافظ ابنِ حجر عسقلانی فتح الباری میں فرماتے ہیں :

الخوارج : فهم جمع خارجة أی طائفة، وهم قوم مبتدعون سموا بذلک لخروجهم عن الدين، وخروجهم علی خيار المسلمين.
ابن حجر عسقلانی، فتح الباری، 12 : 283
''خوارج، خارجۃ کی جمع ہے جس کا مطلب ہے : ''گروہ۔'' وہ ایسے لوگ ہیں جو بدعات کا ارتکاب کرتے۔ ان کو (اپنے نظریہ، عمل اور اِقدام کے باعث) دینِ اسلام سے نکل جانے اور خیارِ اُمت کے خلاف (مسلح جنگ اور دہشت گردی کی) کارروائیاں کرنے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا۔'
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
{خوارج کا جہاد اصل میں دہشت گردی کا دوسرا نام ہے}


حافظ ابنِ حجر عسقلانی فتح الباری میں فرماتے ہیں:

الخوارج : فهم جمع خارجة أی طائفة، وهم قوم مبتدعون سموا بذلک لخروجهم عن الدين، وخروجهم علی خيار المسلمين. ابن حجر عسقلانی، فتح الباری ، 12 : 283
''خوارج، خارجۃ کی جمع ہے جس کا مطلب ہے : ''گروہ۔'' وہ ایسے لوگ ہیں جو بدعات کا ارتکاب کرتے۔ ان کو (اپنے نظریہ، عمل اور اِقدام کے باعث) دینِ اسلام سے نکل جانے اور خیارِ اُمت کے خلاف (مسلح جنگ اور دہشت گردی کی) کارروائیاں کرنے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا۔
:
مفتی صاحب!
بریکٹ میں موجود الفاظ امام صاحب کی عبارت کے الفاظ کا ترجمہ یا ہے
خلی ولی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
{خوارج کا جہاد اصل میں دہشت گردی کا دوسرا نام ہے}


حافظ ابنِ حجر عسقلانی فتح الباری میں فرماتے ہیں :
اگر حقیقت کی نظر سے دیکھا جائے تو ان خوارج کے جو حافظ ابنِ حجر عسقلانی نے اوصاف بیان کیے ہیں - ان پر تو ہمارے حکمران اور ان کے حواری ہی پورے اترتے ہیں- باقی جس گروہ کو بدنام کرنا چاہیں تو الزام لگا دیں کہ فلاں گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی لهذ١ اس پر خارجی ہونے کا لیبل لگا دو -
 

علی ولی

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2013
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
21
محمد علی بھائی آپ نے کمال علمی لطیفہ پیش کیا ہے
خوارج کے جو حافظ ابنِ حجر عسقلانی نے اوصاف بیان کیے ہیں - ان پر تو ہمارے حکمران اور ان کے حواری ہی پورے اترتے ہیں-
خوارج کے بارے میں معلومات کا مکمل فقدان۔۔۔ بھائی خوارج کہتے ہی انکو ہیں جو حکمرانوں کے خلاف نکلتے ہیں جھوٹی دینی حمیت اور غیرت کے لبادے میں بے ہنگم تکفیر کرتے ہوئے۔۔۔

ہہہہہہ معذرت ، میں آپ کے اس علمی لطیفہ پر ہنسی روک نہیں پا رہا۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
محمد علی بھائی آپ نے کمال علمی لطیفہ پیش کیا ہے


خوارج کے بارے میں معلومات کا مکمل فقدان۔۔۔ بھائی خوارج کہتے ہی انکو ہیں جو حکمرانوں کے خلاف نکلتے ہیں جھوٹی دینی حمیت اور غیرت کے لبادے میں بے ہنگم تکفیر کرتے ہوئے۔۔۔

ہہہہہہ معذرت ، میں آپ کے اس علمی لطیفہ پر ہنسی روک نہیں پا رہا۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
غیر اخلاقی الفاظ پر مشتمل پوسٹس حذف۔
 
Top