• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوارج کی کہانی ،قرآن کی زبانی

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ضدی آپ نے جو ویڈیوز لگائی ہیں کیا آپ اُن سے خود متفق ہیں۔
وڈیوز لگانے کا مقصد آپ نے اپنے کس طرح سے لیا پہلے کھلے لفظوںمیں اس کی کم سے کم لائنوں میں وضاحت کرسکتے ہیں تاکہ میں آپ کو اس کا مقصد بیان کروں اُمید ہے ٹال مٹول آپ کے جواب میں عیاں نہیں ہوگا۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
وڈیوز لگانے کا مقصد آپ نے اپنے کس طرح سے لیا پہلے کھلے لفظوںمیں اس کی کم سے کم لائنوں میں وضاحت کرسکتے ہیں تاکہ میں آپ کو اس کا مقصد بیان کروں اُمید ہے ٹال مٹول آپ کے جواب میں عیاں نہیں ہوگا۔
میرے بھائی ویڈیوز آپ نے لگائی ہیں تو آپ ہی بتائیں کہ آپ ن ویڈیوز سے کیا بات ثابت کرنا چارہے ہیں۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
میرے بھائی ویڈیوز آپ نے لگائی ہیں تو آپ ہی بتائیں کہ آپ ن ویڈیوز سے کیا بات ثابت کرنا چارہے ہیں۔
لیکن موقف آپ نے میرا جاننے کی کوشش اس لئے میری پیارے دوست جو اشکالات میری ذہن میں پیدا ہوئے ہیں اُن کو تو رفع کردیجئے تاکہ ہم ان پر تبادلہ خیال کرسکیں اب مزید وقت برباد کرنے سے بہتر ہوگا کہ ہم کام کی باتیں کریں
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
لیکن موقف آپ نے میرا جاننے کی کوشش اس لئے میری پیارے دوست جو اشکالات میری ذہن میں پیدا ہوئے ہیں اُن کو تو رفع کردیجئے تاکہ ہم ان پر تبادلہ خیال کرسکیں اب مزید وقت برباد کرنے سے بہتر ہوگا کہ ہم کام کی باتیں کریں
میرے بھائی آپ کو ان ویڈیوز میں کون سے اشکالات پیش آرہے ہیں۔ وہی میں جاننا چاہتا ہوں
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
چلیں آپ کی بات کو اگر ایک لمحے کو تسلیم کربھی لیں تو کل جو پنڈی میں دو طالب علموں کی گردنیں کاٹی گئی ہیں اور مدرسے کو آگ لگانے والے ان بھیڑیوں کو کس نام سے یاد کرنا پسند کریں گی جواب ضرور دیجئے گا۔
عبدہ
متلاشی
خوارجی کی حقیقت
جو کچھ بھی ہوا ہے اُس کر ردعمل آرہا ہے تو کئی گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
جو کچھ بھی ہوا ہے اُس کر ردعمل آرہا ہے تو کئی گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ہمیں میٹھی گولی مت دیں، یہ بتائیں کے یہ کون سا اسلام ہے؟
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
میرے بھائی آپ کو ان ویڈیوز میں کون سے اشکالات پیش آرہے ہیں۔ وہی میں جاننا چاہتا ہوں
یہ ہی کے جس میڈیا کو بنیاد بنا کر آپ جو زہر اگل رہے ہیں یہ کڑوی گولیاں بھی اُس ہی میڈیا نے کھانے کےلئے پیش کیں ہیں
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
کوئی دلیل ؟ کہ مدرسے میں لوگوں کی گردنیں کاٹی گئیں ؟اور یہ ہی کام تحریک طالبان پاکستان نے نہ کیا ہو ؟
 
Top