• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خود ساختہ عید میلاد النبی کی حقیقت

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
داؤد بھائی 20 کو سنت ہی کہہ کر پڑھتے ہیں۔ میں نے تو نہیں سنا کہ 20 پڑھنے والے نے یہ کہا ہو کہ ہم اپنی طرف سے زائد رکعات پڑھتے ہیں۔
وہ بالکل بدعت کے مرتکب ہیں، اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے جاہل ہیں!
اس تھریڈ کامطالعہ فرمائیں، یہاں یہ بات ثابت کی گئی ہے، کہ احناف کے علماء و فقہاء نے بھی آٹھ رکعات کو ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے، اور اس سے زائد کو مستحب و زائد نوافل!
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

وہ بالکل بدعت کے مرتکب ہیں، اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے جاہل ہیں!
اس تھریڈ کامطالعہ فرمائیں، یہاں یہ بات ثابت کی گئی ہے، کہ احناف کے علماء و فقہاء نے بھی آٹھ رکعات کو ہی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے، اور اس سے زائد کو مستحب و زائد نوافل!
داؤد بھائی کیا احناف عوام کو یہ بات معلوم بالکل نہیں ۔ وہ اس کو سنت سمجھ کر ہی ادا کرتے ہیں آپ کو یقین نہ آئے تو آپ رینڈملی کسی بھی حنفی مسلک کے شخص پوچھ سکتے ہیں تو فتوی کس پر ہوگا عمل پر یا حکم پر
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
داؤد بھائی کیا احناف عوام کو یہ بات معلوم بالکل نہیں ۔ وہ اس کو سنت سمجھ کر ہی ادا کرتے ہیں آپ کو یقین نہ آئے تو آپ رینڈملی کسی بھی حنفی مسلک کے شخص پوچھ سکتے ہیں تو فتوی کس پر ہوگا عمل پر یا حکم پر
حنفی مقلد عوام کا معاملہ یہ ہے کہ وہ اپنی لا علمی میں ان کے علماء و مفتیان کے کہے فریب کا شکار ہیں، اب ان کے علماء ومفتیان خود فریب زدہ ہیں، یا وہ جان بوجھ کر فریب دیتے ہیں، دونوں صورتیں ممکن ہیں!
در اصل اور خاص کر برصغیر میں اس طرح کے معاملات میں مقلدین علماء خواہ مخواہ کی ضد اور مخالفت اس لئے کرتے ہیں، کہ اگر ان کی حقیقت عوام میں بیان کریں، تو اہل حدیث کی حقانیت عوام کے سامنے ظاہر ہو سکتی ہے! لیکن مسلکی تعصب انہیں کرے نہیں دیتا!
آپ مذکورہ تھریڈ میں دیکھیں، کہ تراویح کے مسئلہ میں اہل حدیث اور ان احناف کا کوئی اختلاف در حقیقت ہے نہیں! بلکہ حنفی فقہاء نے وہی بات بیان کی ہے، جو اہل حدیث کا موقف ہے!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَوَّلُ مَنْ يَنْشَقُّ عَنْهُ الْقَبْرُ وَأَوَّلُ شَافِعٍ وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ‘‘ (انظر صحیح مسلم:۴؍۱۷۸۲ ]۲۲۷۸[)
میں قیامت کے دن اولاد آدم کا سردار ہوں گا اورسب سے پہلے میری قبر شق ہو گی اور میں سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلے میری شفاعت قبول کی جائے گی۔
 
Top