• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشخبری دیوبندی تحریک کے صدر محمد ایاز خان نے مسلک حق مسلک اہلحدیث قبول کر لیا ہے ! الحمدللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1231118_568880289891987_1954350659567290373_n.jpg

تفصیلات کے مطابق دیوبندی تحریک تحفظ ختم نبوت یونٹ محمدی کالونی حیدرآباد سندھ کے صدر محمد ایاز خان نے 16 مئی بروز جمعتہ المبارک کو اپنے چچا سردار حسین خان کے گھر میں ہونے والی ایک گفتگو کے بعد حنفیت کو چھوڑ کر مسلک اہلحدیث قبول کرلیا۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک انکو استقامت عطافرمائے اور ان سے اپنے دین کا کام لے لے۔

ایاز خان صاحب کا رابطہ نمبر 03086716616


 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ماشاءاللہ ! اللہ حق پے قائم رکھے-( آمین)
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ ہمارے ہر بھائی کو حق سمجھنے کی توفیق دے ۔
آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
224
پوائنٹ
114
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر اس ویڈیو کا لنک مہیا کر دیا جائے تو بہت ہی اچھا ہو۔جزاکم اللہ خیرا
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر اس ویڈیو کا لنک مہیا کر دیا جائے تو بہت ہی اچھا ہو۔جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ،
بھائی یہ ویڈیو کافی لوگوں نے ایڈٹ کی ہوئی ہے ، کسی میں بہت زیادہ ’’ جھوٹ ‘‘ کی گرفت ہے تو کسی میں صرف ایک کی۔
تھوڑی سی کوشش سے کوئی بھائی آسانی سے آپ کو ڈھونڈ کر دے سکتا ہے۔یوں بھی اس میں میوزک بھی ہے۔
 
Top