• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کوئی مانے نہ مانے مجھےسب پتا ہے۔ ۔ بات ہی عکاشہ کی ہے:)
وہ جب بھی ہنستا تھا ،ہم سب کی خوشی دیدنی ہوتی تھی۔ ۔ ہم سب بہن بھائی حیران ہوتے تھے کہ یا حضرت خیریت؟؟کوئی برا خواب تو نہیں دیکھ لیا:)؟؟
1939406_222525571277714_957243893_o.PNG
ع.jpg
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کڑی دوپہر میں آئس کریم والے کی آواز۔ ۔ ۔اور ہمارا دوڑتے ہوئے اس کا تعاقب کرنااور ساتھ چیخیں کہ’’تم پیسے لے کر آنا‘‘گلی کے بچوں کی فری سروس کہ ہمارے ساتھ ساتھ گلے پھاڑتے ہوئےآئس کریم والے کو روکنا۔حذیفہ کی بحث کہ ہمارے گھر کے آگے آؤ۔ ۔ ہم وہاں سے لیں گے ورنہ ہماری آئس کریم توپگھل جائے گا ۔ اور بیچارےآئس کریم والے کی جنجھلاہٹ۔۔ وہ تو سمجھتا ہو گا کہ پاگلوں کا محلہ ہے):

1798886_223378781192393_961611110_o.jpg
د.jpg
 

اٹیچمنٹس

Top