1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوش آمدید ، سید کلیم بخاری صاحب

'تعارف اراکین' میں موضوعات آغاز کردہ از خضر حیات, ‏اکتوبر 29، 2017۔

  1. ‏اکتوبر 29، 2017 #1
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,990
    موصول شکریہ جات:
    8,157
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سید کلیم بخاری صاحب جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں طالبعلم ہیں ، سیر و سوانح کا اچھا ذوق رکھتے ہیں ، اور اس حوالے سے لکھتے بھی رہتے ہیں ، تعلق راولپنڈی سے ہے ، ان کی بعض تحریریں پہلے سے فورم پر موجود ہیں ، محدث فورم پر شرکت کے خواہشمند ہیں ، لیکن ابھی فورم کے استعمال کے مطابق معلومات نہیں ہیں ، آج ان کا اکاؤنٹ بنا ہے ، بجائے اس کے کہ وہ خود اپنا تعارف کروائیں ، میں ان کی طرف سے یہ ذمہ داری ادا کرتا ہوں ، @سید کلیم بخاری صاحب کو ہم فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
     
  2. ‏اکتوبر 29، 2017 #2
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    7,990
    موصول شکریہ جات:
    8,157
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    جو بھائی موبائل کے ذریعے فورم استعمال کرتے ہیں ، وہ بالخصوص ان کی رہنمائی کردیں ، تاکہ انہیں موبائل سے فورم کا مطالعہ کرنا ، نیا تھریڈ شروع کرنا ، اور پہلےسے موجود تھریڈز میں جواب دینے میں آسانی ہو ۔
    اگر کوئی بھائی یہ بنیادی معلومات موبائل سکرین ریکارڈ کرکے فراہم کردے ، تو زیادہ بہتر ہے ، کہ یہ اس وقت اہم ضرورت ہے ، اسی بہانے یہ کام بھی ہوجائے گا ۔
     
  3. ‏اکتوبر 29، 2017 #3
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,243
    موصول شکریہ جات:
    686
    تمغے کے پوائنٹ:
    213

  4. ‏اکتوبر 29، 2017 #4
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,356
    موصول شکریہ جات:
    367
    تمغے کے پوائنٹ:
    147

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    فورم پر خوش آمدید

    شیخ محترم خضر حیات حفظ اللہ موبائل سے اور کمپیوٹر سے فورم استعمال کرنے میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے میں ابھی موبائل اور کمپیوٹر دونوں سے لاگ ان ہو

    Screenshot_20171029-025130.png

    Screenshot_20171029-025139.png

    Screenshot_20171029-025305.png
     
    • پسند پسند x 2
    • متفق متفق x 1
    • لسٹ
  5. ‏اکتوبر 29، 2017 #5
    عبدالعزيز

    عبدالعزيز مبتدی
    جگہ:
    الله کے رحمت کے سائے تلے ان شاء الله
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 24، 2017
    پیغامات:
    169
    موصول شکریہ جات:
    78
    تمغے کے پوائنٹ:
    29

    السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ


    @سید کلیم بخاری
    خوشآمدید بھائی ان شاء الله آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا!
     
  6. ‏اکتوبر 29، 2017 #6
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,180
    موصول شکریہ جات:
    1,056
    تمغے کے پوائنٹ:
    387

  7. ‏اکتوبر 29، 2017 #7
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    5,321
    موصول شکریہ جات:
    2,179
    تمغے کے پوائنٹ:
    701

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    محترم بھائی
    @سید کلیم بخاری کو فورم پر خوش آمدید

     
  8. ‏اکتوبر 29، 2017 #8
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    25,723
    موصول شکریہ جات:
    6,542
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,157

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    خوش آمدید!! محترم بھائی!
     
  9. ‏اکتوبر 29، 2017 #9
    ربیع

    ربیع مبتدی
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 01، 2017
    پیغامات:
    6
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته!

    اهلا وسهلا و مرحبا
     
  10. ‏اکتوبر 30، 2017 #10
    فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب مبتدی
    شمولیت:
    ‏ستمبر 30، 2016
    پیغامات:
    80
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    29

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ماشاء اللہ
    خوش آمدید!!
    اھلاًوسھلاً
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں