• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوش آمدید اے طالب علم :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11110257_828918243843113_41305041213654404_n.jpg


خوش آمدید اے طالب علم :

-----------------------------

صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد میں اپنی سرخ رنگ کی چادر کا تکیہ لگائے ہوئے تھے ، میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں علم حاصل کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خوش آمدید اے طالب علم ! طالب علم کو فرشتے اپنے پروں سے ڈھانپ لیتے ہیں ، پھر ایک دوسرے کے اوپر سوار ہو کر آسمانِ دنیا تک جا پہنچتے ہیں ، وہ طالب علم کی مطلوب چیز (یعنی حصول علم) سے محبت کی بنا پر ایسا کرتے ہیں

--------------------------------------------------
(السلسلة الصحيحة : 7/1176 ،3397، ،
مجمع الزوائد : 1/136 ، ، الترغيب والترهيب : 1/75 ، ،
صحيح الترغيب : 71 )
 
Top