• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خیرالبشر کے چالیس جانثار

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
خیرالبشر کے چالیس جانثار

مصنف
طالب ہاشمی

ناشر
البدر پبلیکیشنز لاہور


تبصرہ
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف اختیار کیا ہے۔(ع۔ح)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
پیش لفظ
دیباچہ
جانثاران خیرالبشر
سیدالشہداء حضرت حمزہ بن عبدالمطلب
حضرت بلال بن رباح
حضرت سعید بن زید
حضرت شرحبیل بن حسنہ
حضرت عبداللہ بن جحش
حضرت ابوسلمہ بن عبدالاسد
حضرت ابن ام مکتوم
حضرت ارقم بن ابی ارقم
حضرت عبیدہ بن حارث
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ
حضرت عکاشہ بن محصن
حضرت عبداللہ بن مخرمہ
حضرت ثمامہ بن اثال
حضرت سلمہ بن اکوع
حضرت عمرو بن عبسہ
حضرت عبداللہ بن ابی بکر
حضرت ابورہم غفاری
حضرت ضمام بن ثعلبہ
حضرت کعب بن مالک انصاری
حضرت ابی بن کعب انصاری
حضرت زید بن ارقم انصاری
حضرت براء بن مالک انصاری
حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرام
حضرت سماک بن خرشہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ انصاری
حضرت عمر و بن جموح
حضرت معاذ بن جبل انصاری
حضرت قتادہ بن نعمان انصاری
حضرت ابولبابہ رفاعہ بن عبدالمنذر انصاری
حضرت عبداللہ بن سلام
حضرت سعد بن ربیع انصاری
حضرت حبیب بن زید انصاری
حضرت بشیر بن سعد انصاری
حضرت خزیمہ بن ثابت خطمی
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق
حضرت ضحاک بن سفیان
حضرت عتاب بن اسید
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ
حضرت قیس بن عاصم منقری
حضرت تمیم بن اوس داری
کتابیات
 
Top