Muhammad Waqas
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 12، 2011
- پیغامات
- 356
- ری ایکشن اسکور
- 1,596
- پوائنٹ
- 139
السلام علیکم !
مساجد میں جو دائمی اوقات نماز کی جنتریاں لگی ہوتیں ہیں۔۔۔۔کیا ان کے مطابق وہ اوقات نماز واقعی دائمی طور پر قابل عمل ہوتے ہیں؟
یعنی اگر آج(بروز ٢٨ جنوری) وقت عصر (ایک مثل) ٣:١٩ ہے تو کیا ہر سال آج کے دن عصر کا یہی وقت ہوگا ؟
ہمارے ہاں فیصل آباد میں ادارۃ العلوم الاثریہ کی شائع کردہ جنتریاں ہی تقریبا ہر مسجد میں لگی ہوئی ہیں جن کے ٹائیٹل پر لکھا ہوتا ہے دائمی اوقات نماز کی جنتری،جبکہ کچھ عرصہ قبل مکتبہ دارالسلام کی شائع کردہ ایک پاکٹ سائز جنتری خریدی جو کہ فیصل آباد کے لئے خاص تھی تو اس کے سرورق پر لکھا ہوا تھا کہ یہ جنتری برائے ہجری سال ١٤٣٢-٣٣ ہے۔
اب ان دونوں جنتریوں کو دیکھ کر معاملہ کچھ مشکوک ہو گیا کہ دونوں میں سے کونسی والی جنتری درست ہے۔
برائے مہربانی دلائل سے واضح فرمائیں اوقات نماز دائمی ہوتے ہیں یا ان میں تغیر ہوتا ہے؟
جزاک اللہ خیرا۔