• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دارالاندلس کی یہ 2 کتابیں چاہئیں

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
دارلاندلس کی طرف سے عربی لغت کی 2 کتب شائع ہوئی ہیں۔
تعلیم الصرف
تعلیم النحو

مجھے اشد ضرورت ہے۔ براہ مہربانی کوئی بھائی شئیر کرے،۔
 

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کی بات ہی نہیں سننی۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کتاب کی فرمائیش کا تھریڈ کیوں شروع کیا ؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کی بات ہی نہیں سننی۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کتاب کی فرمائیش کا تھریڈ کیوں شروع کیا ؟
محترم بھائی،
آپ اس سے قبل بھی ایک اور دھاگے میں انہی کتب کی فرمائش کر چکے ہیں۔ اور وہاں آپ کو کلیم حیدر بھائی کی جانب سے کئی جوابات موصول ہوئے تھے۔ آخری جواب یہ تھا:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز کل سے ادارہ میں عید کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ ان شاءاللہ چھٹیوں سےواپسی پر یہ کتب اپلوڈ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
لنک:
آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑا انتظار کیجئے۔ عید کی چھٹیوں سے اراکین کی کل یا پرسوں تک واپسی ہوگی۔ اس کے بعد چونکہ ہماری لائبریری میں یہ کتابیں موجود نہیں ہیں۔ اس لئے انہیں بازار سے خریدنا ہوگا، پھر اسکین اور پھر اپ لوڈنگ۔
آپ سے قبل بھی کئی حضرات نے کتب کی فرمائش کر رکھی ہے۔ ان میں سے بہت سی ہم پوری کر چکے ہیں اور جو رہتی ہیں ان کی مکمل لسٹ کمپائل ہو رہی ہے۔ ہمیں اس مد میں تعاون بھی وصول ہو گیا ہے، لہٰذا ان کتب کی خریداری میں کوئی دقت نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ لیکن بات یہ ہے کہ تھوڑا وقت تو لگے گا ہی۔ امید ہے کہ آپ انتظار کر لیں گے۔
 

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
السلام علیکم

جی جناب میں جانتا ہوں ۔۔۔۔۔ وہ جگہ کتابوں کی فرمائیش کی نہیں تھی۔۔۔۔۔ اس لئے جب مجھے صحیح جگہ معلوم ہوئی تو میں نے دوبارہ گذارش پوسٹ کردی۔۔۔۔
لیکن انتظار کے باوجود جواب نہ آیا تو میں نے یہ ہی لکھنا تھا " بھائی جان ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی کی بات ہی نہیں سننی۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کتاب کی فرمائیش کا تھریڈ کیوں شروع کیا ؟"

پرانا لنک بھی مجھے یاد ہے بھولا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خیری دونوں صورتوں میں شنوائی تو ابھی تک نہیں ہوئی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
خیری دونوں صورتوں میں شنوائی تو ابھی تک نہیں ہوئی۔
فکر نہ کریں۔ ان شاء اللہ یہ کتب ضرور اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔ وقت کا تعین کرنا مشکل ہے۔
آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ایسے نان پرافٹ آرگنائزیشن میں اس قسم کے کاموں میں تاخیر تو ہو ہی جاتی ہے۔ اگر ہم آپ سے ان دونوں کتب کا معاوضہ لے رہے ہوتے تو شاید ایک ہی ہفتہ میں کتب اپ لوڈ ہو جاتیں۔ اس سلسلے میں یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دارلاندلس کی طرف سے عربی لغت کی 2 کتب شائع ہوئی ہیں۔
تعلیم الصرف
بھائی تعلیم الصرف کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں، میرے پاس پہلے سے موجود تھی،
Download
[FONT=&amp] Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
[/FONT]
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دارلاندلس کی طرف سے عربی لغت کی 2 کتب شائع ہوئی ہیں۔
تعلیم الصرف
تعلیم النحو

مجھے اشد ضرورت ہے۔ براہ مہربانی کوئی بھائی شئیر کرے،۔
بھائی آپ نے اس کتاب کا نام صحیح لکھا ہے؟؟
میرے پاس ایک کتاب موجود ہے جسکا عنوان "علم النحو" ہے، جبکہ آپ نے تعلیم النحو کی فرمائش کی ہے، اگر آپ کو چاہیے تو "علم النحو" کتاب کا لنک دے دوں گا ۔
 
Top