• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
صرف کعبہ ہی نہیں، بلکہ داعش حجر الاسود، مسجد النبی اور مسجد الحرام اور ہر مقدس جگہ تباہ کریں گے
ایک دفعہ آپ داعش کے نظریہ کو سمجھ لیجئے، پھر ہرگز کوئی غلط فہمی باقی نہ رہے گی۔




سعودی مفتیان کا بنیادی فتویٰ: ان جگہوں میں کوئی برکت نہیں جو رسول (ص) سے مس ہوئیں


اصول یہ تھا کہ جو چیز بھی رسول (ص) سے مس ہو جائے، وہ متبرک ہو جاتی ہے، اور شعائر اللہ بن جاتی ہے، اور اسکا احترام فرض ہو جاتا ہے۔ 300 سے زائد قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں، جن میں سے کچھ اوپر آرٹیکل میں بیان ہو چکی ہیں۔

اس موقع پر بہت بہت ضروری ہے کہ سعودی مفتی حضرات کے اس "بنیادی فتویٰ" کو سمجھا جائے جہاں انہوں نے صاف صاف انکار کر دیا ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت نہیں جو رسول اللہ (ص) سے مس ہوئی ہیں۔ اسی فتوے کی وجہ سے سعودی مفتی حضرات نے ان تمام مقدس مقامات کو منہدم کر دیا ہے کہ جو کہ رسول اللہ سے مس ہونے کی وجہ سے مسلمانوں میں متبرک سمجھی جاتی تھیں (انکی منہدم شدہ مقدس جگہوں کی لسٹ نیچے موجود ہے)۔

سلفی پبلیکیشنز سعودیہ کا آفیشل ویب سائیٹ ہے۔ اس پر آرٹیکل موجود ہے:
The Understanding of Tabarruk with Ahl us-Sunnah
Author: Salih bin `Abdul-`Aziz bin Muhammad Aal ash-Shaikh

اس آرٹیکل کا لنک یہ ہے

یہاں یہ سعودی مفتی صاحب فتویٰ دیتے ہوئے لکھ رہے ہیں:۔
As for seeking barakah from the places where the Messenger (sallallaahu alayhi wasallam) went, such as a place in which he stopped and rested (on a journey) or a place in which he prayed or where he placed his foot or placed his hand etc., then there is no text or evidence that has been reported which shows that the barakah of the physical essence rubbed off onto these places such that they possessed barakah of the physical essence and that tabarruk should be made through them.

انکا یہ فتوی درست نہیں ہے اور قرآن اور احادیث کے بالکل خلاف جا رہا ہے۔ اوپر آرٹیکل میں یہ اصول ثابت ہے کہ جو چیز بھی رسول (ص) مس ہو جاتی تھی، وہ متبرک ہو جاتی تھی، چاہے یہ پانی ہو، چادر ہو، چھڑی ہو، پیالہ ہو، قمیص ہو ۔۔۔ اور "جگہوں" کے متعلق بھی براہ راست قرآنی آیات اور احادیث موجود ہیں کہ وہ جگہیں بھی متبرک ہو گئیں جو رسول (ص) مس ہوئیں (پلیز یہ نصوص اوپر آرٹیکل میں غور سے پڑھیے)۔ نیز یاد رکھیے کہ قرآن میں اللہ کے رسول (ص) کو کفار کی قبروں پر کھڑے ہونے سے اس لیے منع کر دیا گیا تھا کیونکہ جہاں رسول (ص) کھڑے ہو جاتے تھے، وہاں پر برکت کا نزول شروع ہو جاتا تھا۔

یہ ایک نامکمل لسٹ ہے ان مقدس مقامات کی جو کہ سعودی مفتیان حضرات "فتویٰ" دیے بغیر ہی اس لیے تباہ کر چکے ہیں، کیونکہ انکا "بنیادی" فتویٰ موجود ہے کہ ان جگہوں میں ہرگز کوئی برکت موجود نہیں کہ جو رسول (ص) سے مس ہوئیں۔

The house of Mawlid where Muhammad is believed to have been born in 570..[19]
The house of Khadija, Muhammad’s first wife. Muslims believe he received some of the first revelations there. It was also where his children Fatimah andQasim were born.
House of Muhammed in Medina, where he lived after the migration from Mecca.[18]
Dar e Arqam, the first Islamic school where Muhammad taught.[19] It now lies under the extension of the Masjid Al Nabawi of Madinah.
Mashrubat Umm Ibrahim, built to mark the location of the house where Muhammad’s son, Ibrahim, was born toMariah, which was visited by Prophet Muhammad (saw).
Dome which served as a canopy over the Well of Zamzam.[18]
Mahhalla complex of Banu Hashim, in Medina.[18]
House of Ali where Hasan and Husayn were born and visited by Prophet (saw).[18]

سعودی مفتیان حضرات نے 95 فیصد ان مقدس و متبرک جگہوں کو پہلے ہی تباہ کر دیا ہے جو کہ رسول (ص) سے مس ہوئیں اور بابرکت جگہیں تھیں،۔
جبکہ ہماری امت نیند کے مزے لوٹ رہی ہے، اور بقیہ 5 فیصد متبرک جگہیں بھی تباہ ہونے والی ہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم @محمد ارسلان بھائی اقبال نے تو کسی اور حوالے سے کہا تھا کہ
پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے

مگر یہاں تھوڑا سا تبدیلی سے کہنا پڑے گا کہ
پاسبان بن گئے کعبہ کے صنم خانے والے

یعنی جنہوں نے اپنے خالق کو بھی نہ چھوڑا اور اسکے ساتھ ہندووں کی طرح کروڑوں شریک بنا لئے وہ اللہ کے کعبہ کی رکھوالی کی خواہش رکھتے ہیں
اور جس رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی توحید کی دعوت کے لئے کہا کہ تم میرے دائیں ہاتھ پر سورج اور بائیں پر چاند رکھ دو تو میں اس توحید کی دعوت اور شرک کی مذمت سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور فتح مکہ پر بھی پارٹیوں کو انہیں بتوں کے آستانوں کو گرانے کے لئے بھیجا ہم اسی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دعوت کی شدید مخالفت بھی کرتے ہیں اور پھر اسی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے دعویدار بھی بنے بیٹھے ہیں فاعتبروا یا اولی الابصار
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرا ذاتی خیال ہے کہ ان قبروں کے پجاریوں کو خوف داعش سے نہیں، بلکہ اسلامی نظام کے نفاذ سے ہے، جن کرتوتوں پر حد لگنی ہوتی ہے ان میں ان کی اکثریت ملوث ہے۔
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
آپ کہیں وہی محترمہ تو نہیں جو اردو ویب، سیاست پی کے وغیرہ وغیرہ پر 'رافضیت' پھیلاتی ہیں 'مہوش علی' کے نام سے۔شرک کو ترویج دینا آپ کا نصب العین ہے اور بریلوی حضرات جو کہ پہلے ہی شیعہ ہوتے ہیں ان کو تار عنکبوت جیسے دلائل دینا ہے۔
یہاں آپ کی دال نہیں گلنے والی محترمہ!
 

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔
اور آپ لوگ یہاں قران کی مخالفت میں موضوع پر کوئی ایک بھی دلیل دینے کی بجائے مکمل طور پر بہتان تراشیوں کے ساتھ آئے ہیں۔
اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ امین۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آپا ں جی داعش کےآفیشل بیان کالنک دے دیں اگر آپ کے یہاں اوبامہ کو داعش نہیں کہا جاتاتو !!
پھر دوسری بات کی طرف بھی آتے ہیں ۔ان شاء اللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
داعش نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا
09 جولائی 2014 (17:22)



واشنگٹن (ویب ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم تنظیم ISISنے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیاہے کہ داعش نے اپنے ٹوئیٹر اکاﺅنٹ پر ایک ٹوئیٹ میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی تصویر کےساتھ یہ پیغام چھوڑا ہے کہ امریکہ نے مسلمان بہنوں کو آزاد نہ کیاتو اس کا انجام برا ہوگا۔یادرہے کہ عافیہ صدیقی 2001ء سے امریکی قیدمیں ہیں اور نام نہاد امریکی عدالتوں نے اُنہیں عمر قید کی سزا سنادی ۔ دوسری طرف گذشتہ کئی ہفتوں سے ISIS کو عراق اور شام میں کئی اہم کامیابیاں ملی ہیں جس کے بعد داعش کے سربراہ نے از خود خلاف کااعلان کردیا اوراس سلسلے میں اپنےآپ کو ہی خلیفہ مقررکیاتھا۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے: دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔
اور آپ لوگ یہاں قران کی مخالفت میں موضوع پر کوئی ایک بھی دلیل دینے کی بجائے مکمل طور پر بہتان تراشیوں کے ساتھ آئے ہیں۔
اللہ تعالی آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ امین۔
اللہ تعالٰی نے دلیل کے لئے اگر قرآن میں تقاضا کیا ہے تو ایک اور جگہ قرآن میں کچھ اس طرح بھی بیان ہوا ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو۔

تو اب اس کا لنک بھی فراہم کردیجئے۔ تاکہ ہم بھی تحقیق کرلیں۔
 

وفا

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2014
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
آپا ں جی داعش کےآفیشل بیان کالنک دے دیں اگر آپ کے یہاں اوبامہ کو داعش نہیں کہا جاتاتو !!
پھر دوسری بات کی طرف بھی آتے ہیں ۔ان شاء اللہ
اللہ تعالٰی نے دلیل کے لئے اگر قرآن میں تقاضا کیا ہے تو ایک اور جگہ قرآن میں کچھ اس طرح بھی بیان ہوا ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو۔

تو اب اس کا لنک بھی فراہم کردیجئے۔ تاکہ ہم بھی تحقیق کرلیں۔
قرآن کہتا ہے کہ "غور و فکر" کرو۔۔۔
اگر آپ نے اوپر غور و فکر کیا ہوتا تو آپ کو علم ہوتا کہ یہاں دعویٰ خبر کے سچے ہونے کا کیا ہی نہیں گیا تھا، بلکہ خبر کے حوالے سے داعش کے رویے پر ضمنی سوال اٹھایا گیا ہے۔ اور اصل بنیادی بحث "خبر" کے سچے ہونے یا جھوٹے ہونے کی نہیں، بلکہ داعش کے عقیدے پر کی جا رہی ہے، جسکے تحت خانہ کعبہ میں کوئی برکت نہیں، اور اسکی حیثیت ایک پتھر سے زیادہ نہیں، ۔۔۔ اور جو لوگ آج اسے برکت کے لیے مس کرتے ہیں، چومتے ہیں، اور اسکے وسیلے سے دعا کرتے ہیں، وہ بدعت میں بھی مبتلا ہیں، اور شرک میں بھی۔

ممدوحانِ داعش کو خود اچھی طرح علم ہے کہ موضوع کیا ہے، مگر یہاں تجاہل عارفانہ دکھاتے ہوئے کبھی غیر متعلقہ بحث کو شروع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تو کبھی بہتان تراشیوں کا پٹارہ کھولا جا رہا ہے، اور یہ رویہ افسوسناک ہے۔

سوالات یہ ہیں:
1۔ داعش نے 3 ہفتے سے زیادہ وقت گذر جانے کے باوجود ایک مرتبہ بھی اس خبر کی آفیشیلی تردید کرنے کی زحمت کیوں نہ کی۔
2۔ داعش کے خانہ کعب کے پتھر، اور بدعت اور شرک کے عقیدے کے متعلق اٹھائے گئے دلائل کا جواب۔
 
Top