• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی کانٹے سے متعلق عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمااور ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا عمل

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے داڑھی کاٹنے پر کسی ایک صحابی نے اعتراض نہیں کیا۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ خلافِ سنت نہیں۔ایک مشت سے زائد کاٹ لینے کے جواز پر اجماع ثابت ہؤا کہ کسی ایک نے بھی اس پر نکیر نہ کی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
بے شمار احادیث اس پات پر دلیل ھیں کہ داڑھی کو چھوڑا جاۓ گا. اب احادیث میں تاویل کیوں ؟؟؟
صحابی رسول کا اجتہاد ایک طرف لیکن حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا مطلب پھر جو حیث واضح اور صریح ھے؟؟؟؟
میں پھر سوال کرتا ھوں کہ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی کاٹی؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
بھٹی صاحب یہ غیر متعلق نہیں ھے.
تعصب میں یوں اندھے نا بنیں.
جواب نہیں معلوم کو معذرت کر لیں.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
[QUOTE۔]صحيح البخاري - (ج 18 / ص 249)
عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ وَفِّرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوْ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ[/QUOTE]

[QUOTE۔]لہٰذا داڑھی رکھنی ہے اور کم از کم اتنی ضرور رکھنی ہے جتنی عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ نے اپنے عمل سے بتا دیا۔[/QUOTE]

[QUOTE۔]عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا۔ احسان ہے کہ انہوں نے اس مسئلہ کو اپنے عمل سے واضح کر دیا۔[/QUOTE]
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مجھے کب انکار ھے جناب کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل ثابت نہیں؟
آپ جو اجماع ثابت کر رھے ھیں کس بنا پر؟؟؟

آپ میرے سوالوں کے جواب دے دیجۓ اور کچھ نہیں.
 
Top