• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجال کے بارے میں آگاہی

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
دجال پوری دنیا پر چھا گیا ہے _
مگر ہم لوگ ابھی تک یہ سمجھ رہیں ہیں کہ وہ آنے والا ہے _ میں نے اس چالیس سالہ زندگی میں کسی ایک مسجد میں کسی ایک مولوی صاحب سے بھی دجال کا ذکر نہیں سنا اور نہ ہی سکولوں اور کالجوں کے اسلامیات کے کتابوں میں اس کا ذکر دیکھا _

اپنے گاؤں میں جس سے بھی پوچھتا ہوں دجال کے بارے میں ہر ایک کہتا ہے مجھے پتہ نہیں
حتی کہ نام تک سے واقف نہیں _
کیا یہ ہمارے مولوی صاحبان کی ذمہ داری نہیں کہ عام لوگوں کو دجال کے فتنے سے آگاہ کریں_

رسول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ دجال کا خروج نہ ہو گا یہاں تک کہ لوگ اُس کا ذکر بھول جائیں گے (یعنی اس سے بےخوف ہو جائیں گے) اور مساجد کے آئمہ منبروں پر اس کا تذکرہ چھوڑ دینگے _ (رواہ احمد)

حضرت خذیفہ رضی اللّٰہ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگ رسول صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے خیر کے بارے میں سوال کرتے اور میں شر کے بارے میں سوال پوچھتا " اس خوف سے کہ کہیں یہ شر مجھے نہ آ پکڑے" (صحیح بخاری)
 
Top