• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجانہ طاہربلتستانی

دجانہ طاہر

مبتدی
شمولیت
دسمبر 25، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
3
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کے اس فورم کانیارکن بناہوں اپناتعارف احباب کے لیے پیش خدمت ہے:
نام دجانہ طاہربلتستانی
وطنی تعلق بلتستان کے علاقے شگرسےہے،
سکونت ڈیفنس کراچی
تعلیم:حافظ قرآن،اورابھی اسکول میں زیرتعلیم ہوں۔
اس بابرکت فورم کے ذریعے سے دینی باتیں سیکھناچاہتاہوں اورعلماء کی صحبت سے فائدہ اٹھاناچاہتاہوں،
تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
جزاکم اللہ احسن الجزاء
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ
ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ،
ﻣﺤﺪﺙ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﻥ۔

ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺣﺎﺻﻞ
ﮐﺮﺩﮦ ﺷﺮﻋﯽ ﻋﻠﻢ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ
ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻣﺪ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ
ﻟﺌﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺧﯿﺮ ﻭ ﺑﺮﮐﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ۔
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کے اس فورم کانیارکن بناہوں اپناتعارف احباب کے لیے پیش خدمت ہے:
نام دجانہ طاہربلتستانی
وطنی تعلق بلتستان کے علاقے شگرسےہے،
سکونت ڈیفنس کراچی
تعلیم:حافظ قرآن،اورابھی اسکول میں زیرتعلیم ہوں۔
اس بابرکت فورم کے ذریعے سے دینی باتیں سیکھناچاہتاہوں اورعلماء کی صحبت سے فائدہ اٹھاناچاہتاہوں،
تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
جزاکم اللہ احسن الجزاء

وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و بر کاۃ۔

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!!!!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد کو ہم سب کے لئے باعث نفع و برکت بنائے۔ آمین۔
ویسے آپ کے علاقے "شگر" کا نام سن کر شوگر اور پھر اس سے "شوگرستان" کا علاقہ یاد آ گیا۔
"شوگرستان"، "کافرستان"، "پاکیشیا" وغیرہ اور بھی کئی لوگوں کو یاد ہوں گے شاید؟
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49

شاکربھائی لگتاہے آپ نے ”عمران سیریز“ کاکافی مطالعہ کیاہے،اس میں توپاکیشیاوغیرہ خیالی چیزیں ہیں جبکہ یہ علاقہ شگر (ش کے زیر اور گ کے زبر کے ساتھ)بلتستان کے خوبصورت علاقوں میں شمارہوتاہے پاکستان کامعروف پہاڑ ”کےٹو“ بھی اسی علاقے میں ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکربھائی لگتاہے آپ نے ”عمران سیریز“ کاکافی مطالعہ کیاہے،اس میں توپاکیشیاوغیرہ خیالی چیزیں ہیں جبکہ یہ علاقہ شگر (ش کے زیر اور گ کے زبر کے ساتھ)بلتستان کے خوبصورت علاقوں میں شمارہوتاہے پاکستان کامعروف پہاڑ ”کےٹو“ بھی اسی علاقے میں ہے۔
میں اسی کی تلاش میں تھا کہ کون کون اس نگری کا مسافر ہو گزرا ہے۔۔!! ابتسامہ۔
کبھی موقعہ ملے تو اپنے گاؤں کی تصاویر آپ ضرور شیئر کیجئے گا مجھے ابھی تک ان علاقہ جات کی سیر کا موقعہ نہیں ملا۔ ابھی کچھ عرصہ قبل شیخ عبدالحنان سامرودی صاحب بلتستان کی سیر کر کے آئے تو تعریفیں کر کر کے انہوں نے بہت اشتیاق پیدا کر دیا۔ کبھی موقعہ ملا تو میں نے بھی جانا ضرور ہے ان شاءاللہ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا و سہلا و مرحبا ۔ دجانہ طاہر بھائی ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کے اس فورم کانیارکن بناہوں اپناتعارف احباب کے لیے پیش خدمت ہے:
نام دجانہ طاہربلتستانی
وطنی تعلق بلتستان کے علاقے شگرسےہے،
سکونت ڈیفنس کراچی
تعلیم:حافظ قرآن،اورابھی اسکول میں زیرتعلیم ہوں۔
اس بابرکت فورم کے ذریعے سے دینی باتیں سیکھناچاہتاہوں اورعلماء کی صحبت سے فائدہ اٹھاناچاہتاہوں،
تمام احباب سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
جزاکم اللہ احسن الجزاء

مرحبا بک دجانہ بھائی
 
Top