• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درس نظامی کی اصلاح اور ترقی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
تبصرہ

ہمارے اس خطے (جنوبی ایشیا)کے ممالک میں عربی زبان کی تعلیم وتدریس اور اس کے مسائل اور صحیح مقام کو جس سرد مہری سے اور جتنی صدیوں سے نظر انداز کیا جا رہا ہے اس کی مثال برصغیر کی تاریخ میں کسی دوسرے مضمون کی تعلیم وتدریس میں دکھائی نہیں دیتی ہے۔بیسویں صدی کے وسط میں انگریزی سامراج سے آزادی کے بعد بظاہرا سلامی علوم اور عربی زبان کی تعلیم کا شعبہ بہت تیزی سے وسیع ہوا ہے۔اور اسلامی مدارس،یونیورسٹیوں اور طلبہ کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔لیکن ان علوم کی تعلیم وتدریس کے ذمہ داروں نے نہ تو ان کی بہتر تعلیم وتدریس کی کوئی سنجیدہ کوشش کی ہے اور نہ ہی معاشرے اور حکومت نے ضروری جانا ہے کہ ان موضوعات پر سنجیدہ غور کیا جائے اور ان کی تعلیم کو آئندہ نسلوں کے لئے مفید تر بنانے کی لئےتعلیمی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جائے۔اس افسوسناک صورتحال کے تناظر میں ہمارے ملک اور پورے خطے میں عربی زبان کی تعلیم وتدریس میں جمود وانحطاط پیدا ہوا جو صدیوں سے اب تک جاری ہے۔اب فوری اور شدید ضرورت ہے کہ محض روایتی سوچ سے ہٹ کر اس مسئلے کا سائنسی تجزیہ کیا جائے اور تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا جائے اور اس کے حکومتی وغیر حکومتی ذمی داروں کا محاسبہ کیا جائے اور صدیوں پرانے جمود وانحطاط کے بنیادی اور حقیقی اسباب کو تفصیل سے واضح کرتے ہوئے ہر ہر شعبے کی اصلاح وترقی کے مناسب خاکے اور واضح اقدامات تجویز کئے جائیں۔زیر تبصرہ کتاب ’’ درس نظامی کی اصلاح اور ترقی ‘‘ اسی اصلاح کے نیک جذبے کے تحت لکھی گئی ہے۔جس کے مولف پاکستان کے معروف عالم دین شیخ العربیہ الاستاذ محمد بشیر سیالکوٹی ہیں۔اس کتاب میں انہوں نے درس نظامی کی تدریس میں موجود خامیوں کی نشان دہی کرتے ہوئے انہیں دور کرنے کے لئے مثبت اور مفصل تجاویز پیش کی ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

درس نظامی کی ترقی اور اصلاح
انتساب
مقدمہ
منح لقب شیخ العربیة من علماء الحرمين الشريفين
معهد اللغة العربية ( قصيدة)
رئيس صحيفة المدينة يرحب بانشانء معهد اللغة العربية
باب 1: 1۔قرآن کی عظمت
2۔رسالت کے عظیم مقاصد اور عظیم کارنامے
3۔عظیم اسلامی خلافت کےعظیم کارنامے
عربی زبان کی عظمت
باب 2: جب ہمارا خطہ دین اسلام اور عربی زبان سے مشرف ہوا
(1)عصر النبوہ میں
(2)خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق کے عہد میں
(3)خلیفہ ثانی عمر کے عہد میں
(4)خلیفہ ثالث حضرت عثمان کے عہد میں
باب 3: من اجماع الصحابۃ والتابعین و آثارھم
باب 4: اسلامی فتوحات میں شامل کچھ صحابہ ، تابعین اور تبع تابعین کا تذکرہ
خلاصہ۔ خیر القرون کے مسلمان اور عربی زبان
باب 5:آئیے ، اب اس عظیم سنت کو زندہ کریں
کم سن بچوں کوعربی بول چال کا ماحول دیا جائے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب 6: دولۃ المجم کا قیام ۔فتنے کھڑے ہو گئے
اسلامی عربی تعلیم کےخلاف صلیبی سامراجیوں کی سازشیں
عربی کےتحفظ کے لیے عرب مسلمانوں کی طویل جدوجہد
ایشیائی ممالک میں اسلامی عربی تعلیم کے خلاف فتنے
منارہ نور
باب7: عربی کو ترقی نہ دینے کے نقصانات ۔ 1(سرکاری اورسیاسی سطح پر )
(1)ہم قوم کومناسب لسانی پالیسی نہ دے سکے
(2)حکومت عرب ملکوں میں مقیم اپنے شہروں سے انصاف نہ کر سکی
(3)شدید مالی نقصانات مسلسل ہو رہے ہیں
باب 8: عربی کوترقی نہ دینے کے نقصانات ۔ 2( تعلیمی وتبلیغی سطح پر )
(4)مسلمانوں کے معیاری اسلامی عربی تعلیم سے محروم کر دیا گیا
(5)درس نظامی عربی کی ترویج میں ناکام رہا
باب 9: اسلامی مدارس اور علماء کی عظیم خدمات
ہمارے قائدین تعلیمی ترقی کے لیے بیتاب تھے
باب 10: میری درسگاہیں۔ کچھ یادیں اور کچھ باتیں
(3)الجامعۃ السلفیۃ فیصل آباد میں
(4)کلیۃ دار القرآن فیصل آباد میں
(5) میری پہلی عربی لیبارٹری جامعہ تعلیمات اسلامیہ
(6)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں
سعودی عرب ضرور جائیے
(7)فی الجامعۃالاسلامیہ بالمدینۃ المنورہ
پاکستان جا کر عربی زبان کی اشاعت کریں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب11: اب انقلاب کیوں ضروری ہے ؟
عربی مشکل اور پیچیدہ کیسے بنی ؟
ہمارے فضلاء اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کر سکے
فضلاء مدینہ وازھر کہاں ہیں؟
باب 12: تعلیمی نظام میں مکمل انقلاب ضروری ہے
جدید اور قدیم تعلیمی نصاب کا تقابل
الثانویۃ العامۃ کامربوط تعلیمی نصاب
معیاری ابتدائی مدارس کی ضرورت
باب 13: تعلیم وتربیت کےاسلامی اصول
نظام تعلیم کامسلسل محاسبہ ضروری ہوتا ہے
باب 14: معلمین کی تربیت اور ذمہ داریاں
اساتذہ کی تربیت پر فوری توجہ کریں
معلمین کی تربیت ضروری ہے
معلمین اپنی سوچ اور ذوق کو بدلیں
باب 15: بچوں کوعربی بول چال کا ماحول دیں
قافلہ عربی گوجرانوالہ میں
قافلہ عربی فیصل آباد میں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب 16: تعلیمی کتابیں
ہماری درسی کتابوں کے تعلیمی امتیازات
باب 17: درس نظامی کے تعلیمی نصاب اور طریقہ تدریس کا مفصل جائزہ
شریعت بچوں کی اسلامی عربی تعلیم کاآغاز کب اور کیسےکرتی ہے ؟
قراء اور حفاظ عربی زبان کی تعلیم سے محروم کیوں ؟
فطری طریقہ تعلیم
شریعت اسلامی وعربی تعلیم یکجا دیتی ہے
سورۃ الفاتحہ کی تدریس کی مثال
سورۃ الناس کی تدریس
باب 18: تمام اسباق کی جامع او رمؤثر تدریس ضروری ہے
(1)تعلیم قرآن کو مؤثر بنائیں
(2) تعلیم حدیث کوجامع او رمؤثر بنائیں
(3)عربی کی درسی کتابوں کی تدریس کو جامع بنائیں
(4)علم نحو کی تعلیم کو ترقی دیناضروری ہے
علم نحوکو ترقی دینے کی مثال
(5)علم صرف کی تدریس کو ترقی دیں
باب 19: علم نحو وصرف کی اصلاح و ترقی
عربی گرائمر کا جدید اور علمی طریقہ تدریس نافذ کریں
علم نحو کی جامع اور مفید کتاب التحفۃ السنیۃ
مہلک مرض
باب 20: نحو و صرف کی قدیم کتابوں کی تدریس روک دیں
نحوو صرف کی تدریس خوفناک کیوں ؟
نحو و صرف کا تکرار کتنا مضر ہے ؟
گرامر عربی کی راہ میں رکاوٹ بنی
دو طریقہ ہائے تدریس کا تقابل
درس نظامی بچوں کو عربی نہیں سکھاتا
ہم قومی ضروریات کو پورانہیں کر سکے
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب 21: علماء اور اساتذہ کاجمود کتنا مضر ہے ؟
پروفیسروں نے کتنی رشوت مانگی ؟
علماء نے جدید نصاب کو کتنا قبول کیا ؟
باب 22: دینی اور قومی ضروریات سے تغافل کی صورتیں
باب 23: نئی لغات القرآن اور نئی عربی لغات کی ضرورت
باب 24: معہد اللغۃ العربیۃ میں تعلیم و تحقیق
باب 25: حکومت اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اور ادا کریں
علماء لاہور سےخطاب
چھوٹی فوج سے بڑا کام لیں اور مدارس میں انقلاب برپا کریں
 
Top