• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دست بسہ عرض

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
دست بسہ عرض

میں نا تو بداخلاقی کرتا ہوں اور نا ہی ایسے بے باتیں اگر آپ میری باتوں کو ناچیز سمجھ رہے ہیں تو میں یقین دہانی کرتا ہوں کہ باتیں بہت ہی اہم ہیں

اور میری درمیان والی پوسٹون میں تبدیلیاں نا کریں ورنہ یہ آپ ہی کے نقصان میں کہ لوگ سمجھیں گے کہ سنی ہوکر اسی مذہب پر اس طرح سوالات کیوں کر رہا ہے۔۔۔۔ میں اپنے اماموں کو علیہ السلام لکھوں یا کچھ بھی تو یہ نا تو آپ کے مذھب کے خلاف ہے اور نا ہی آپ کے بزگان کی توہیں ہے۔۔۔۔ اس لیے ہم شیعہ کے عقائد کو شیعی ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا
 
Top