• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاء کی درخواست

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
السلام علیکم ورحمۃاللہ،

ناندیڑ (مہاراشٹر) جمعیت کے ایک مخلص فرد جناب سیف سر (ثناء ہائی اسکول) کی طبیعت سخت ناساز ہے، وہ Ashwini ہاسپٹل میں شریک ہیں. تمام احباب جمعیت سے موصوف کی صحت یابی کی خاطر دعا کی پر خلوص درخواست ہے.

اللہ سر کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور اس بیماری میں ایمان پر ثابت قدم رہنے کی ہمت عطا کرے آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه شفآء لايغادر سقما
آمين يا رب العالمين
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ شفاء کاملہ سے نوازے! آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! انہیں شفاء عطا فرما..آمین!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ تعالی سے شفاء کاملہ و عاجلہ کی دعائیں ہیں ۔ اللہ تعالی دعاءوں کو قبول فرمائے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
یا اللہ! انہیں شفاء عطا فرما..آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه شفآء لايغادر سقما
آمين يا رب العالمين
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
 

عاطف

مبتدی
شمولیت
مارچ 17، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
2
اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
 
Top