• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاؤں کی اشد ضرورت

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
آپ کے بھائی کو دعاؤں کی ضرورت ہے


میں اس وقت بڑی مشکلات سے دوچار ہوں
ہمارا ہنستا مسکراتا گھر یک دم ختم ہو گیا


لیکن مجھے الله سبحانہ وتعالى پر پورا یقین یے کے
الله ہمارے گھر کو پر سے جوڑ دیگا جس طرح کبھی ہوا کرتا تھا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اللہ آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ آپ کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے ۔ آزمائشوں میں ثابت قدم رکهے ۔ شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکهے ۔
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
اللہ رب العزت آپ کے لیئے آسانی و بہتری والا معاملہ بنائے، الجھے معاملات کو سلجھا دے، دلوں کو نرم کردے، آپس کی غلط فہمیوں اور رنجشوں کو دور کردے، آپکے گھرانے کو شیطان کے شر سے محفوظ کر دے


آپ یہ دعا کثرت سے پڑھا کریں

اللَّهُمَّ لا سَهْلَ إِلاَّ ما جَعَلْتَهُ سَهْلاً، وأنْتَ تَجْعَلُ الحَزْنَ إذَا شِئْتَ سَهْلاً
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
یا اللہ! بھائی کا گھر پھر سے شاد و آباد کر دے۔ آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے ، اور امن و سکون والی زندگی عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے ، اور امن و سکون والی زندگی عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
 
Top