• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاؤں کی التماس ہے

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیشک والدین اللہ رب العالمین کا بهترین تحفہ ہوتے ہیں ، جنکی گودیں ہمارا پہلا مدرسہ ہوتی ہیں ۔ ہماری تربیت اور تعلیم میں سب سے بڑا کردار وہ نبهاتے ہیں ۔ انکا فقدان ایک اہم ترین دور کا فقدان ہوتا ہے ۔ جب تک وہ حیات ہوتے ہیں ہمیں اپنی عمریں محسوس ہی نہیں ہوتیں ۔ ہم خود کو بچہ ہی سمجہتے ہیں ۔ اللہ سے دعاء ہیکہ آپ تمام کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور
ربنا أرحمهما كما ربياني صغيرا
آمين
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالیٰ محمد فیض الابرار بھائی کے سسر اور ام حماد بہن کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں ۔ اور حماد اور اس کے امی ابو کو ان کے لیے خیر و بھلائی کا ذریعہ بنائیں ۔
 
Top