• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
اللہ تعالی آپ کی والدہ کے تمام گناہوں کع معاف کر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی ماقام عطا کرے آمین
 
شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالی آپکی والدہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ عامر بھائی کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔اور آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔اللہ تعالیٰ لواحقین کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 
Top