• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میری اہلیہ کی ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید طبیعت خراب ہے اٹھنا بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے
اللہ تعالی ہی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمانے والا ہے
اس کا حکم ہو تو دوا بھی اثر کرے گی ورنہ
آپ تمام اہل ایمان ساتھیوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
میرا ایمان ہے کہ دعائیں اگر ہوں تو صرف اسی سے شفائے کاملہ مل سکتی ہے کہ میں اس کا عملا شاھد ہوں بغیر کسی دوائی کے استعمال کیے ہوئے بھی شفا ملی ہے
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یا اللہ! ہمارے شیخ @محمد فیض الابرار کی اہلیہ محترمہ، ہماری بہن @ام حماد کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرما. آمین یا رب الکریم

اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یا اللہ ہماری بہن ام حماد کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
 
عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
اے میرے اللہ،ہماری دعاوں کو سننے والا تو ہی ہے یہ تیرا بندہ تجھ سے دعا کرتا ہے کہ ہماری بہن کو صحت وتندرستی کی دولت سے مالا مال فرما۔آمین
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
Top