• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعاوں کی درخواست

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ تمام بہنوں اور بھائیوں کی دعاوں کی بدولت میں نے اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسس مکمل کر لیا ہے اور جمعہ کا مبارک دن اسے جمع کرواوں گا
اگلے مراحل میں کامیابی کی دعاوں کی درخواست ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود محض اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ ممکن ہو
title.gif
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دکتور محمد فیض الابرار صاحب۔

اللہ کریم آپکے اس اگلے مرحلے کو آسان بنائے اور آپکو کامیابی

سے ہمکنار کرے۔آمین۔
آمین یا رب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، بہت بہت مبارک ، اللہ اس کو نفع بخش اور فائدہ مند بنائے ۔
شیخ صاحب اس کا مطلب ہے کہ اب ہم آپ کا ’’ مناقشہ ‘‘ (انٹرویو) کر سکتے ہیں ۔؟
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ہماری ”دعا“ ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو ”علم“ کے میدان میں ”ترقی“عطاء فرمائے اور آپ کو اس میدان میں ”ثابت قدم“رکھے۔ آمین یا رب العالمین !
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ماشاءاللہ محترم بھائی بہت خوشی ہوئی
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے اور اس کو آپ کے لئے اسلام کے لئے اور عالم اسلام کے لئے نفع بخش بنائے امین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اللہ تعالی آپ کو دنیااور آخرت کی کامیابیوں سے نوازے ۔آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج جمعہ پڑھانے کے بعد اپنا تھیسس جمع کروا دیا الحمدللہ رب العالمین
تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں بالخصوص محدث فورم کے تمام ساتھیوں بشمول انتظامیہ جنہوں نے اپنے ایک خاندان کی صورت کر دیا کہ ہماری خوشیاں سانجھی اور دکھ ایک ہو گیے ہیں
اور ہاں خضرحیات بھائ جنہیں میں اپنے کاموں کے لیےتنگ کرتا رہا اور وہ خندہ پیشانی سے مجھے وقت دیتے رہے
جزاکم اللہ خیرا علی حسن تعاونکم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج جمعہ پڑھانے کے بعد اپنا تھیسس جمع کروا دیا الحمدللہ رب العالمین
تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں بالخصوص محدث فورم کے تمام ساتھیوں بشمول انتظامیہ جنہوں نے اپنے ایک خاندان کی صورت کر دیا کہ ہماری خوشیاں سانجھی اور دکھ ایک ہو گیے ہیں
اور ہاں خضرحیات بھائ جنہیں میں اپنے کاموں کے لیےتنگ کرتا رہا اور وہ خندہ پیشانی سے مجھے وقت دیتے رہے
جزاکم اللہ خیرا علی حسن تعاونکم
الحمد للہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات
شیخ صاحب آپ کی حالیہ شراکت کسی اور نام سے ہے ، پہلے والے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگیا ۔۔؟
بلکہ تاریخ شمولیت کے مطابق آپ کا ’’ شاہ فیض الابرار صدیقی ‘‘ والا اکاؤنٹ ’’ محمد فیض الابرار ‘‘ سے پہلے کا ہے ۔
 
Top