• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا اور مسالک

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
میں پیدا کٹر بریلوی حاندان میں ہوں، اور دیوبندیوں کو قریب سے دیکھا ہے، اللہ سے دعا صرف اہلحدیث مانگتے ہیں
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میں پیدا کٹر بریلوی حاندان میں ہوں، اور دیوبندیوں کو قریب سے دیکھا ہے، اللہ سے دعا صرف اہلحدیث مانگتے ہیں
کیونکہ بریلوی سے دعا کی جگہ "پیر" نے لے لی۔دیوبندی "خوابوں" میں مبتلا ہوئے۔ اور اللہ سے ڈائریکٹ دعا کی طرف اہلحدیث رجوع ہوتے ہیں۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
بات بالکل صحیح کہی آپ نے ۔ جزاک اللہ
 
Top