• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا ! اے پروردگار ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ !!!!

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
اگر یہ دعا ایسے ہو جاتی تو کیا ہی اچھا ہوتا! یا اللہ مجھے وہ طاقت دے جس سے میں کمزورں کی مدد کروں ،مجھے وہ دولت دے جس سے میں غریبوں کی مدد کروں۔مجھے وہ علم دے جسے میں عام کروں اور جہالت کے اندھیرے ختم کر سکوں وغیرہ وغیرہ
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
آمین
رَ‌بَّنَآ ءَاتِنَا فِى ٱلدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى ٱلْءَاخِرَ‌ةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ‌

Top