• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی ہر بیمار کو صحب کاملہ عطا فرمائے آمین!

محترم، جیسا کہ آپ دیکھ کر آئے ہیں تو فالج ھے کیا؟ پہلے اس پر معلومات حاصل کریں اور اس میں آپریشن کس حصہ یا جگہ کا ہوا ھے یہ بھی بتائیں۔ کیا دماغ کا آپریشن ہوا ھے اور سر پر پٹیاں بندھی ہوئی تھیں؟

والسلام
اللہ جلد ان کو مکمل صحت سے نوازے
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم
محترم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طبیعت کیسی ہے

وعلیکم السلام
شیخ صاحب کو پچھلے ہفتے شفاء ہاسپٹل سے بینظیر ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا تھا جہاں تک بات ہے طبیعت کی تو وہ کبھی بہتری کی طرف جاتی ہے اور کبھی خراب،
بس دعاہی ہے کہ اللہ شیخ کو جلد شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس انسیڈنٹ کے بعد انسان قومہ میں چلا جاتا ھے جس پر جتنی جلدی سروائیو کرے گا اس پر بہتری آئے گی مگر پہلے جیسی بات نہیں رہتی۔ لگتا ھے شیخ صاحب ابھی تک ابزرویشن میں ہیں اور قومہ کی حالت میں ابھی تک سروائیو کرنے والی پوزیشن میں نہیں آ رہے، اللہ سبحان تعالی ان کے حال پر رحم فرمائے اور بہتری کی طرف لائے آمین

والسلام
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اسأل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
اسأل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
اسأل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
اسأل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
اسأل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
 
Top